Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارت نے کینیڈین شہریوں کیلئے ویزا سروس معطل کردی

Now Reading:

بھارت نے کینیڈین شہریوں کیلئے ویزا سروس معطل کردی
بھارت

بھارت نے جسٹن ٹروڈو کے الزامات کے بعد کینیڈین شہریوں کے لیے ویزا سروس معطل کردی۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈا میں بھارتی ویزا خدمات اگلے نوٹس تک معطل کردی گئی ہیں۔

بھارت نے کینیڈین شہریوں کا بھارتی  ویزا معطل کر دیا۔ اس سے براؤن کینیڈین سفید فام کینیڈین  سے زیادہ متاثر ہوں گے۔

 انڈیا ویزا ایپلیکیشن سینٹر کینیڈا کا کہنا ہے کہ آپریشنل وجوہات کی بناء پر، 21 ستمبر 2023 سے بھارتی ویزا سروسز کو اگلے نوٹس تک معطل کر دیا گیا ہے۔

بی ایل ایس انٹرنیشنل کے مطابق دلچسپی رکھنے والے ویزا درخواست دہندگان کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ اس مسئلے پر مزید اپ ڈیٹس کے لیے بی ایل ایس کی ویب سائٹ چیک کرتے رہیں۔

Advertisement

یاد رہے کہ دو روز قبل کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے  سکھ رہنما ہرپریت  سنگھ کے  کینیڈا میں قتل میں بھارت کے ملوث ہونے کا شبہ ظاہر کیا تھا۔

جسٹن ٹروڈو نے کہا تھاکہ کینیڈین شہری کے قتل میں کسی دوسری حکومت کا ملوث ہونا ہماری خودمختاری کی خلاف ورزی ہے جس کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔

جسٹن ٹروڈو کے اس بیان کے بعد سے دونوں ممالک کےدرمیان سفارتی تعلقات شدید کشیدہ ہوگئے ہیں اور سفارتکاروں کو ملک بدر کردیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ جون 2023 میں خالصتانی رہنما ہردیپ سنگھ کو کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا میں ایک بازار میں قتل کر دیا گیا تھا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

Advertisement

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
صدر ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات، تجارتی معاہدے کی امید
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
پاکستان دشمنی میں اندھی بھارتی میڈیا کی ایک اور چال ناکام ہو گئی
تاریخ کے بدترین سمندری طوفان ملیسا نے جمیکا میں خطرے کی گھنٹی بجا دی
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر