Advertisement
Advertisement
Advertisement

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے لیے وینیوز فائنل کردیے 

Now Reading:

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے لیے وینیوز فائنل کردیے 

آئی سی سی  نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے لیے امریکا کے تین شہر فائنل کرلیے۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے جن مقامات کو فائنل کیا گیا ہے ان میں نیویارک، ڈیلاس اور میامی شامل ہیں۔ نیویارک شہر سے 30 میل کی مسافت پر 930 ایکڑ پر پھیلے ہوئے آئزن ہاور پارک میں 34 ہزار نشستوں والا کرکٹ اسٹیڈیم بنایا جائے گا جس کے لیے معاہدہ طے پا گیا ہے۔

خیال رہے کہ تاریخ میں پہلی بار امریکا کسی آئی سی سی ایونٹ کی میزبانی کرنے جارہا ہے۔

دوسری جانب  ڈیلاس میں گرینڈ پریری اور فلوریڈا میں بروورڈ کاؤنٹی لاڈر ہل کے پاس پہلے سے ہی میچز کی میزبانی کے لیے بنیادی ڈھانچہ موجود ہے البتہ آئی سی سی ان دونوں مقامات پر اسٹیڈیم کی گنجائش میں اضافے کے لیے اقدامات کرے گا۔

آئی سی سی کے مطابق  آئندہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ گزشتہ 2 سالوں کے ورلڈکپ سے مختلف ہوگا، اس میں 20 ٹیموں کو پہلے راؤنڈ کے لیے 5،5 کے چار گروپوں میں تقسیم کیا جائے گا، پھر ہر گروپ سے ٹاپ ٹو ٹیمیں سپر 8 کے لیے کوالیفائی کریں گی، سپر 8 ٹیموں کو 4،4 کے دو گروپس میں تقسیم کیا جائے گا، ہر گروپ میں پہلی دو ٹیمیں سیمی فائنل میں پہنچیں گی۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک بھارت ٹاکرا ، بی سی سی آئی حکام غائب، وجہ کیا ہے ؟
سال 2024، کھلیوں کے دنیا میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے کھلاڑی کون؟ جانیے
عمان کیخلاف میچ میں صائم ایوب پہلی ہی گیند پر آؤٹ، شرمناک فہرست میں شامل
ایشیاکپ میں پاک بھارت ٹاکرا؛ وسیم اکرم کا دونوں ٹیموں کو اہم مشورہ
فٹبال ایشین کپ 2026 کوالیفائرز: گروپ ڈی کے میچوں کے شیڈول میں تبدیلی
ایشیا کپ : فیکٹری مالک نے پاک بھارت میچ کے 700 ٹکٹس مفت تقسیم کر دیئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر