 
                                                      نیب میں اعلیٰ سطح پر تقرر و تبادلے
قومی احتساب بیورو (نیب) میں متعدد افسران کے تقرر و تبادلے کر دیے گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق چیئرمین نیب کی منظوری سے تقرر و تبادلوں کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا گیا ہے۔
جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈائریکٹر محمد عامر بٹ کو سکھر سے نیب کراچی، ایڈیشنل ڈائریکٹر صلاح الدین مغل کو کراچی سے نیب راولپنڈی، ایڈیشنل ڈائریکٹر محمد رضوان سومرو کو کراچی سے نیب کے پی، ایڈیشنل ڈائریکٹر محمد رفیع کا ملتان سے نیب سکھر اور محمد سہیل کامران اور محمد ن
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔
صر اللہ کا ملتان سے نیب کے پی میں تبادلہ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

 
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 