Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کشمیری حریت رہنما کی 4 سال بعد رہائی

Now Reading:

کشمیری حریت رہنما کی 4 سال بعد رہائی
کشمیر

کشمیری حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق کو 4 سال بعد رہائی مل گئی۔

بین الاقوامی خبرر ساں ادارے کے مطابق  کشمیری حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق پچھلے 4 سال کے زائد عرصے سے گھر میں نظر بند تھے، انہیں عدالتی حکم پر رہائی ملی۔

4  سال کی نظربندی کے بعد جمعہ کو حریت رہنما نےسری نگر کی تاریخی جامع مسجد میں خطبہ دیا۔

پچھلے سال مارچ میں کشمیر کی سب سے بڑی سری نگر کی جامع مسجدکو دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد بند کر دیا گیا تھا جسے حال ہی میں جمعہ کی نماز کے لیے دوبارہ کھول دیا گیا۔

میرواعظ عمر فاروق کی رہائی جموں و کشمیر ہائی کورٹ میں جانے کے بعد ہوئی  جس نے اگست 2019 سے ان کی گھر پر نظربندی کے حوالے سے یونین ٹیریٹری انتظامیہ کو نوٹس جاری کیا تھا۔

Advertisement

حریت رہنماؤں کے ایک بڑے ہجوم نے جامع مسجد میں میر واعظ عمر فاروق کا والہانہ استقبال کیا۔ ہزاروں کے تعداد میں شرکت کرنے والے کشمیریوں نے آزادی کے حق میں نعرے لگائے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
انڈونیشیا میں شدید بارشوں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 34 افراد جاں بحق
عالمی سطح پر بھارتی غذائی اشیاء پر پابندی عائد
رفح میں کسی بڑے فوجی آپریشن کی حمایت نہیں کریں گے، امریکہ
’حج سیزن میں ڈرونز اور فضائی ٹیکسیاں استعمال ہوں گی’
حماس یرغمالیوں کو رہا کرے تو کل ہی جنگ بندی ہوجائے گی، امریکی صدر
افغانستان میں شدید بارش اور سیلاب سے 60 افراد جاں بحق
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر