Advertisement
Advertisement
Advertisement

عینا آصف کی بچپن کی تصاویر، جسے ہر کوئی دیکھنا چاہتا ہے

Now Reading:

عینا آصف کی بچپن کی تصاویر، جسے ہر کوئی دیکھنا چاہتا ہے
عینا آصف

عینا آصف کی بچپن کی تصاویر جسے ہر کوئی دیکھنا چاہتا ہے

عینا آصف پاکستان شوبز انڈسٹری میں نہایت خوبصورت بطور چائڈ اسٹار ایک ابھرتا ہوا نام ہے نہایت کم عمر ہونے کے باوجود عینا کی پرفارمنس نےکئی منجھے ہوئے اداکار  کو حیرت زدہ  کردیا ہے۔

عینا کا شمار ان اداکاراؤں میں ہوتا ہے جنہوں چھوٹی عمر میں اپنی اداکاری کا آغاز کیا۔ واضح رہے کہ عینا نے پہلی سی محبت سے شہرت حاصل کی۔ تاہم  ان کا ڈرامہ ہم تم بھی خاصا مقبول ہوا، اس کے علاوہ  وہ پنجرہ، پہچان اور بے بی باجی سمیت کئی ڈراموں میں بھی پرفارم کر چکی ہیں۔

Advertisement

 عینا آصف کئی سپر ہٹ ٹیلی ویژن سیریلزمیں کام کرنے کے بعد اب وہ سوشل میڈیا پر کافی مقبولیت حاصل کر رہی ہیں۔ وہ فی الحال ایک نجی ٹیلی ویژن کے ڈرامہ سیریل مائی ری میں اپنی بہترین اداکاری سے ناظرین کے دل جیت رہی ہے واضح رہے کہ اس ڈرامے کی کہانی کم عمری کی شادیوں کے گرد گھومتی ہے جوکہ ایک متنازعہ سماجی مسئلہ ہے۔ وہ آنے والے کئی بہترین پروجیکٹس کے ساتھ آہستہ آہستہ کامیابی کی سیڑھیاں چڑھ رہی ہے۔

Advertisement

عینا آصف نے اپنے کیرئیر کا آغاز  اشتہارات میں ماڈلنگ سے کیا  اور  وہ ابھی محض 15 برس کی ہیں تاہم اس کم عمری میں وہ اپنی صلاحیتوں سے اپنے آپ کو ہرمیدان میں منوارہی ہیں۔

ناظرین عینا آصف کو بے حد پسند کرتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ اس پیاری سی بچی کی بچپن کی تصاویر دیکھیں، وہ بچپن میں ایک گڑیا کی طرح تھی اسی لیے یہاں پر ان کی بچپن کی چند تصاویر پیش کی جارہی ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

Advertisement

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر