Advertisement
Advertisement
Advertisement

سیمنٹ کی قیمتوں سے متعلق اہم خبر آ گئی

Now Reading:

سیمنٹ کی قیمتوں سے متعلق اہم خبر آ گئی

سیمنٹ کی قیمتوں سے متعلق اہم خبر آگئی

سیمنٹ کی قیمتوں سے متعلق اہم خبر آ گئی ہے۔

پاکستان بیوروبرائے شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق 21 ستمبر کو ختم ہونے والے ہفتہ میں ملک کے شمالی علاقوں میں سیمینٹ کی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1206 روپے ریکارڈکی گئی جوپیوستہ ہفتہ کے مقابلہ میں 0.14 فیصد کم ہے۔

پیوستہ ہفتہ میں ملک کے شمالی علاقوں میں سیمنٹ کی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1208 روپے ریکارڈ کی گئی تھی۔

اسی طرح ملک کے جنوبی علاقوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران سیمنٹ کی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1171 روپے ریکارڈ کی گئی جوپیوستہ ہفتہ کے مقابلہ میں 0.29 فیصدزیادہ ہے۔

 پیوستہ ہفتہ میں ملک کے جنوبی علاقوں میں سیمنٹ کی فی بوری اوسط ریٹیل 1168 روپے ریکارڈکی گئی تھی۔

Advertisement

اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ ہفتہ کے دوران اسلام آباد میں سیمنٹ کی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1198 روپے، راولپنڈی 1199 روپے، گوجرانوالہ 1200 روپے، سیالکوٹ 1200 روپے، لاہور1240روپے، فیصل آباد1200 روپے، سرگودھا1175 روپے، ملتان 1214 روپے، بہاولپور1243 روپے، پشاور1200 روپے اوربنوں میں بھی 1200 روپے ریکارڈکی گئی۔

اسی طرح کراچی میں سیمنٹ کی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1144 روپے، حیدرآباد1150 روپے، سکھر1200 روپے، لاڑکانہ 1173 روپے، کوئٹہ 1190 روپے اورخضدارمیں سیمنٹ کی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1170 روپے ریکارڈکی گئی۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوئی مزید کتنی کمی؟
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
شرح سود 11 فی صد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ، مہنگائی 5.6 فیصد تک پہنچ گئی
پی آئی اے کا برطانیہ کیلئے فلائٹ آپریشن بحال، خواجہ آصف نے افتتاح کردیا
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے سونے کی تجارت پر عائد پابندی ختم کردی
دس سال میں پاکستان کا قرض چار گنا بڑھ کر جی ڈی پی کے 71 فیصد تک پہنچ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر