Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارتی میڈیا پر کینیڈین وزیر اعظم کو ایٹمی حملے کی کھلے عام دھمکیاں

Now Reading:

بھارتی میڈیا پر کینیڈین وزیر اعظم کو ایٹمی حملے کی کھلے عام دھمکیاں
بھارت

بھارتی میڈیا پر کینیڈین وزیر اعظم کو ایٹمی حملے کی کھلے عام دھمکیاں

بھارتی میڈیا پر کینیڈین وزیر اعظم کو ایٹمی  حملے کی کھلے عام دھمکیاں دی جانے لگیں۔

تفصیلات کے مطابق ہردیپ سنگھ قتل کے معاملے پر بھارت ڈھٹائی کا ثبوت دیتے ہوئے الٹا کینیڈین وزیر اعظم کو دھمکانے لگا۔

بھارت کینیڈین شہری کے قتل پر عوام کو گمراہ کرنے لگا۔ مسلمانوں سے شدید نفرت  کرنے والے بی جے پی    کے حمایتی اور ایک انتہا پسند ہندو پروفیسر کپل کمار   کی حال ہی میں بھارتی نیوز چینل پر  نیٹو ممبر کینیڈا کو دھمکی نے دنیا کو چونکا دیا۔

ہردیپ سنگھ قتل پر کینیڈین وزیر اعظم کے موقف کے حوالے سے  کپل کمار کی  نیٹو ممبر کینیڈا کو ایٹمی طاقت استعمال کرنے کی سنگین دھمکی دی گئی۔

کپل کمار کی جانب سے کینیڈا پر ایٹمی حملہ کرنے کا اعلان کیا گیا۔

Advertisement

کپل کمار کی نفرت انگیز پالیسیوں کا مقصد بھارت کو ایک ہندو ریاست بنانا ہے۔

بھارت اس بے وقوفی میں شاید یہ بھول گیا ہے کہ کینیڈا نیٹو ممبر ملک ہے اور امریکہ کا ہمسایہ ملک بھی ہے۔  بھارتیوں کی یہ غنڈہ گردی اور بیمار ذہنیت کو عالمی میڈیا پر اجاگر کرنے کی ضرورت ہے۔

ضرورت اس امر کی ہے کہ مودی کا گھناؤنا چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب کیا جائے۔مودی سرکار کی دہشتگردانہ پالیسیوں سے عالمی سطح پر نفرت انگیزی کو ہوا مل رہی ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
امریکا، کارگو طیارہ عمارتوں پر گر کر تباہ، عملے کے تین افراد سمیت 9 ہلاک
ڈونلڈ ٹرمپ نے زہران ممدانی سے شکست کی وجہ بتادی
فن لینڈ کی وزیر خارجہ کے سلطنت عثمانیہ کے بارے میں طنزیہ ریمارکس
بھارت میں مسافر اور کارگو ٹرین میں خوفناک تصادم، 11 افراد ہلاک متعدد زخمی
بھارتی فوج میں خواتین افسران جنسی ہراسانی اور ادارہ جاتی ناکامیوں کا شکار، سنگین واقعات کا انکشاف
صدرِ مملکت کی سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ سے ملاقات، کشمیر و فلسطین پر منصفانہ حل کی ضرورت پر زور
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر