Advertisement
Advertisement
Advertisement

سعودیہ کے بعد دیگر اسلامی ممالک بھی اسرائیل کو تسلیم کرلیں گے، اسرائیلی وزیر خارجہ

Now Reading:

سعودیہ کے بعد دیگر اسلامی ممالک بھی اسرائیل کو تسلیم کرلیں گے، اسرائیلی وزیر خارجہ
اسرائیلی وزیر خارجہ

اسرائیلی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ سعودیہ کے بعد کچھ دیگر اسلامی ممالک بھی اسرائیل کو تسلیم کرلیں گے۔

بین الاقوامی خبرر ساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیرخارجہ ایلی کوہن کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے بعد اسرائیل سے تعلقات قائم کرنے والے چھ یا سات اسلامی ممالک کا تعلق ایشیا اور افریقا سے ہوگا۔

اسرائیلی وزیر خارجہ نے کہا کہ ایسے مسلم ممالک کے اہلکاروں سے ملاقات کی ہے جن کے ممالک اور اسرائیل کے درمیان کوئی رسمی تعلق نہیں۔

اسرائیلی وزارت خارجہ نے خواہش ظاہر کی کہ اسرائیل اور سعودی عرب کے درمیان امن، تعاون اور اچھے ہم سائیگی کا ماحول قائم ہو۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

Advertisement

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
محصولات اور 2024 کے انتخابات کے نتائج سےامریکہ کی معیشت مضبوط ہوئی، ڈونلڈ ٹرمپ
عمرہ ویزا پالیسی میں بڑی تبدیلی؛ سعودی حکومت نے اہم اعلان کردیا
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
ایران کے جوہری پروگرام میں ہتھیاروں کی تیاری کے شواہد نہیں، رافیل گراسی
حماس نے ثالثوں سے اسرائیل پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کردیا
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر