آئی فون 15 لانچنگ: ایپل کے ملازمین کا ایپل اسٹور کے سامنے مظاہرہ
مشہور ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کے ملا زمین اپنی کمپنی کے خلاف مظاہرہ کرنے لگے۔
تفصیلات کے مطابق پیرس میں آئی فو ن 15 کے لا نچ کے موقع پر ایپل کے ملا زمین نے تنخواہوں میں اضا فہ نہ ہو نے کے با عث ایپل اسٹور کے سا منے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
مظاہرین کا کہنا تھا کہ مہنگائی کی قیمتو ں میں اضا فے کے با عث ضروریا ت ز ند گی کی اشیا ء خر ید نا مشکل ہو گیا ہے۔
مظاہرین نے کہا کہ ہم اضا فی چیزوں کا مطالبہ نہیں کر رہے، ہمارا مقصد آئی فو ن 15 کی لا نچ کو روکنا نہیں ہے، ہم نے ایپل کے سا تھ مذاکرات کیے ہیں، تا ہم ہما را مطالبہ پورا نہیں کیا گیا۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ ہم حکو مت سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ اس معاملے پر ضرور ی اقدامات اٹھائے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
