Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے بڑی خوشخبری آ گئی

Now Reading:

اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے بڑی خوشخبری آ گئی
اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے اہم خبر آگئی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) سے بڑی خوشخبری آ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق حکومت اسٹیٹ بینک کے ساتھ مل کر بے روزگار خواتین کو پیداواری شہری بنانے کے لیے پالیسیوں پر کام کر رہی ہے۔

ان پالیسیوں کے ایک حصے کے طور پر بے روزگار خواتین اب مردوں کی طرح بینک اکاؤنٹس حاصل کر رہی ہیں جس سے انہیں 0.5 ملین روپے تک کے بلاسود قرضوں تک رسائی مل رہی ہے۔

ڈیرہ اسماعیل خان میں اسٹیٹ بینک کے ڈپٹی چیف مینیجر فضل مقیم نے اس منصوبے کی نقاب کشائی خواتین کے لیے گورنمنٹ پولی ٹیکنیک انسٹی ٹیوٹ (جی پی آئی) میں منعقدہ ایک خصوصی سیمینار بعنوان ”ویمن بینکیبلٹی اینڈ بینکنگ آن ایکویلیٹی ”کے دوران کی۔

اسٹیٹ بینک کے ڈپٹی چیف مینیجر فضل مقیم نے کہا کہ خواتین کو اپنے کاروبار شروع کرنے میں مدد کرنے سے نہ صرف وہ مضبوط ہوں گی بلکہ وہ اپنے خاندانوں کی کفالت اور اپنے بچوں کی بہتر تعلیم فراہم کرنے کے قابل بھی ہوں گی۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئی ایم ایف نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی
سولر پینلز کی قیمتوں میں اب تک کی بڑی کمی ریکارڈ
پنشنرز کیلئے بڑی خبر آگئی
برطانیہ اور یورپ میں مقیم پاکستانیوں کے لئے اچھی خبر
اسٹاک مارکیٹ کے ٹریڈنگ ہال میں موبائل کے استعمال کو روکنے کیلئے جیمرز لگانے پر غور
پاکستان میں سوزوکی جی ڈی 110 کی نئی قیمت سامنے آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر