Advertisement
Advertisement
Advertisement

ریلوے منصوبے میں تاخیر سے ملکی معیشت کو شدید نقصان پہنچ رہا ہے، امتیاز شیخ

Now Reading:

ریلوے منصوبے میں تاخیر سے ملکی معیشت کو شدید نقصان پہنچ رہا ہے، امتیاز شیخ
امتیاز شیخ

ریلوے منصوبے میں تاخیر سے ملکی معیشت کو شدید نقصان پہنچ رہا ہے، امتیاز شیخ

سابق وزیر توانائی امتیاز شیخ نے کہا ہے کہ ریلوے منصوبے میں تاخیر سے ملکی معیشت کو شدید نقصان پہنچ رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیر توانائی امتیاز شیخ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ تھرکول پاکستان کی انرجی لاٸف لاٸن ہے، نگراں حکومت تھرکول منصوبے کو نظرانداز کررہی ہے، کئی اہم معاملات میں تاخیر ہونے سے ملکی و غیر ملکی کمپنیوں میں بے چینی پائی جارہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ سندھ اینگرو کول ماٸننگ کمپنی اور چینی کمپنیاں تحفظات کا شکار ہیں، کول فیلڈ سے چھور تک 105 کلو میٹر ریلوے لاٸن تعطل کا شکار ہے، پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت نے ریلوے منصوبے کی تمام پلاننگ مکمل کردی تھی، ریلوے منصوبے کے لیے پچاس فیصد رقم بھی مختص کردی گئی تھی، منصوبے کی تکمیل سے ملک کو کئی ملین ڈالرز کی بچت ہوگی۔

سابق وزیر توانائی امتیاز شیخ نے مزید کہا کہ ریلوے منصوبے میں تاخیر سے ملکی معیشت کو شدید نقصان پہنچ رہا ہے، نگراں وزیر اعلیٰ سندھ ریلوے منصوبے میں تاخیر اور سرمایہ کاروں کے تحفظات کا فوری نوٹس لیں۔

 

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آصف علی زرداری چین کے دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
روانڈا میں پاکستانی سفیر کا ڈاکٹر اکبر نیازی ٹیچنگ اسپتال کا دورہ، دو طرفہ تعاون پر زور
کولاچی میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن،7 خوارجی ہلاک
سمندر پار پاکستانیوں کے بغیر پاکستان کی معیشت آگے نہیں بڑھ سکتی، وزیراعظم
وفاقی حکومت کا قرضہ جون 2025 تک 80 ٹریلین روپے ہوگیا
عالمی امن کا دن؛ پاک فوج کا قابل تحسین کردار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر