
خوش آمدید نواز شریف، مریم نواز کا ٹوئٹ
سابق وزیراعظم نواز شریف کے بیٹے حسین نواز نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز آج شام پاکستان کیلئے روانہ ہوں گی۔
ذرائع کے مطابق مریم نواز آج رات براستہ دبئی پاکستان کےلیے روانہ ہوں گی۔
خیال رہے کہ مریم نواز نے لندن میں چار روز قیام کیا جہاں انہوں نے حسن نواز کے دفتر میں ملاقاتیں کیں۔
ذرائع کے مطابق مریم نواز اپنی بیٹی کے ہمراہ لندن کی ایک یونیورسٹی بھی گئیں، اس کے علاوہ آج نوازشریف، شہبازشریف، اسحاق ڈار اور مریم نواز کی ملاقاتوں کے متعدد دور ہوئے۔
مریم نواز پاکستان میں نوازشریف کے استقبال کی تیاریوں کا جائزہ لیں گی۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News