Advertisement
Advertisement
Advertisement

مایا علی نے اہل خانہ کے ہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کرلی

Now Reading:

مایا علی نے اہل خانہ کے ہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کرلی
مایا علی

مایا علی نے اہل خانہ کے ہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کرلی

مایا علی ایک انتہائی باصلاحیت اور خوبصورت پاکستانی اداکارہ اور ماڈل ہیں جنہوں نے کئی سپر ہٹ پاکستانی ڈرامہ سیریلز میں اپنی بہترین اداکاری سے خوب نام کمایا ہے، انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز 2012  میں ڈرامہ درشہوار سے کیا۔

 اپنے پہلے پروجیکٹ کی کامیابی کے بعد، مایا نے بہت سے ڈراموں میں مرکزی کردار ادا کیے جن میں مشہور سیریلز ایک نئی سنڈریلا، اون زارا، من مائل، دیار  دل اور پہلی سی محبت شامل ہیں۔ شائقین نے ان کے حالیہ ڈرامےجو بچھڑ گئے اور یونہی  میں مایا کی اداکراری کو بےحد سراہا تاہم ناظرین یونہی میں بلال اشرف کے ساتھ ان کی جوڑی کو کافی پسند کر رہے ہیں۔

Advertisement

مایا علی کا ایک چھوٹا اور پیارا سا خاندان ہے جس میں ان کی پیاری ماں،  بھائی افنان قریشی،  بھابھی اور پیاری سی چھوٹی بھانجی انابیہ شامل ہیں۔ خوبصورت اداکارہ نے حال ہی میں اپنے اہل خانہ کے ہمراہ عمرہ ادا کرنے کی سعادت حاصل کی۔ مایا علی نے اپنے اس مقدس سفر اور عمرہ کی تصاویر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کی ہیں۔

Advertisement

مایا علی نے لکھا کہ ہم لوگ کافی عرصہ سے ایک ساتھ عمرہ کی ادائیگی  کے لئے کوششیں کررہے تھے اور اب اللہ تعالیٰ نے ہماری دعا سن لی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ وہ اپنے رب کا جتنا شکر ادا کریں کم ہے اور ان کی زندگی کی ایک سب سے بڑی خواہش پوری ہوگئی کہ انہوں نے اپنی فیملی کے ساتھ عمرہ کی ادائیگی کی ہے، اور اللہ سب کو اس مقدس مقام کی زیارت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

Advertisement

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
ڈکی بھائی کے خلاف جوئے پروموشن کیس میں اہم پیش رفت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر