Advertisement
Advertisement
Advertisement

آن لائن سود پر لون دینے والی ایپس کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

Now Reading:

آن لائن سود پر لون دینے والی ایپس کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

آن لائن سود پر لون دینے والی ایپس کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

اسلامی نظریاتی کونسل نے سود پر قرض دینے والی آن لائن ایپس کے خلاف قانون سازی کرنے کی سفارش کردی ہے۔

رپورٹس کے مطابق اسلامی نظریاتی کونسل کا اجلاس کونسل کے چیئرمین قبلہ آیاز کی زیرصدارت اسلام آباد میں منعقد ہوا۔

اجلاس میں اسلامی قانون وراثت، مسلم عائلی قوانین،تعلیمی نظام اور سود کے خلاف وفاقی شرعی عدالت کے فیصلہ سمیت نجی سودی قرضہ جات اور سوشل میڈیا کے قوانین پر بحث کی گئی۔

اسلامی نظریاتی کونسل کے رکن مفتی محمد زبیر کے مطابق کونسل نے خلع،زکوۃ اور وراثت کے جدید مسائل اور مختلف ایپس کے ذریعہ سودی قرضہ جات کے خلاف قانون سازی کی بھی سفارشات کی ہیں۔

خیال رہے کہ یہ آن لائن ایپلیکشن سود پر لون فراہم کرتی ہیں اور جی میل تھرڈ پارٹی ایپ سےموبائل میں موجود تمام رابطےنمبرز تک رسائی حاصل کرتے ہیں اور تمام موبائل نمبرز پر کال کرکے بلیک میل کرتے ہیں۔ کئی غریب لوگ ان ایپس کی بلیک میلنگ کا شکار ہوچکے ہیں۔

Advertisement

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
پاکستان اور افغان طالبان رجیم کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور کل استنبول میں ہوگا
سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر مادہ ریچھ "رانو" اسلام آباد منتقل
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
بابا گرونانک کا 556واں جنم دن؛ وزیراعظم کی سکھ برادری کو مبارکباد
حکومت کی 27 ویں آئینی ترمیم تیار، اگلے ہفتے پارلیمنٹ سے منظوری متوقع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر