Advertisement
Advertisement
Advertisement

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ آج سعودی عرب روانہ ہوں گے

Now Reading:

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ آج سعودی عرب روانہ ہوں گے
نگراں وزیراعظم

نگراں وزیراعظم کا شیخ نواف الاحمد الجابر الصباح کے انتقال پر اظہار افسوس

سفارتی ذرائع کے مطابق نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ آج سعودی عرب روانہ ہوں گے۔ 

سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ نگرں وزیراعطم انوارالحق کاکڑدورہ سعودی عرب میں عمرہ بھی ادا کریں گے۔ نگراں وزیراعظم کی سعودی عرب میں سعودی انتظامیہ سے ملاقاتیں متوقع ہیں۔

سفارتی ذرائع کے مطابق نگران وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب میں پاک سعودی عرب تعلقات کے فروغ، پاکستان میں سعودی سرمایہ کاری سمیت متعدد امورزیرغورآئیں گے۔

نگران وزیراعظم انوارالاحق کاکڑکا بطوروزیراعظم یہ پہلا دورہ سعودی عرب ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔

Advertisement

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لوئر دیر میں آپریشن، 7 بہادر جوان شہید، 10 بھارتی اسپانسرڈ خارجی ہلاک
عہدہ سنبھالنے پر وزیراعظم شہباز شریف کا سشیلہ کارکی کو اہم پیغام
وزیراعظم شہباز شریف عرب اسلامک سمٹ میں شرکت کے لیے دوحہ روانہ ہوں گے
سیلابی پانی نے کوٹلہ مہر علی کو نگل لیا، لوگ چارپائیوں پر ڈرم رکھ کر جان بچانے لگے
سندھ میں نگلیریا سر اٹھانے لگا،کراچی کا نوجوان جاں بحق ، اموات کی تعداد 5 ہوگئی
معاشرتی بگاڑ پھیلانے والے ٹک ٹاکرز اب ہوجائیں ہوشیار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر