Advertisement
Advertisement
Advertisement

آشوب چشم کی وبا اور حکومتی اقدامات؛ شہری نے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

Now Reading:

آشوب چشم کی وبا اور حکومتی اقدامات؛ شہری نے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
چیئرمین نادرا منیر افسر کا معاملہ

چیئرمین نادرا منیر افسر کو عہدے سے ہٹانے کا سنگل بنچ کا فیصلہ لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج

 آشوب چشم کی وبا اور حکومتی اقدامات پر شہری نے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق عدالت نے وائرس کو کنٹرول کرنے کے لیے پنجاب حکومت کو اقدامات کرنے کا حکم دے دیا ہے، جسٹس شمس محمود مرزا نے سحر ایوب کی درخواست پر سماعت کی۔

شہری نے اپنے مؤقف دیتے ہوئے کہا کہ چشم آشوب بیماری سے شہر میں بڑی تعداد میں شہری متاثر ہوچکے ہیں، پنجاب حکومت کیجانب سے وائرس کو کنٹرول اور مریضوں کو بروقت طبی امداد نہیں دی جارہی، شہر مین روزانہ 500 سے زائد کیسسز رپورٹ ہورہے ہیں۔

 استدعا کی گئی کہ جشم آشوب وائرس کو کنٹرول سمیت دیگر اقدامات کرنے کا حکم دیا جائے۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان میں پہلی بار گوگل اے آئی پلس پلان متعارف
سابق سینیٹر مشتاق محفوظ، تمام شہریوں کی واپسی کا عمل جلد مکمل ہوجائے گا، دفتر خارجہ
وزیراعظم کا ملائشیا کے سرکاری دورے سے متعلق اہم بیان
شہر قائد میں سمندری ہوائیں تاحال معطل، موسم گرم رہنے کا امکان
مشکل حالات کے باوجود علم کی شمع جلانے والے اساتذہ قوم کا سرمایہ ہیں، صدر و وزیراعظم
بھارت نے پھر کوئی حماقت کی تو جواب نیا ، تیز، فیصلہ کن اور تباہ کن ہوگا، افواج پاکستان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر