Advertisement
Advertisement
Advertisement

پیراگلائیڈنگ کے دوران ناشتے سے لطف اندوز ہونے کا انوکھا منظر

Now Reading:

پیراگلائیڈنگ کے دوران ناشتے سے لطف اندوز ہونے کا انوکھا منظر
پیراگلائیڈنگ

پیراگلائیڈنگ کے دوران ناشتے سے لطف اندوز ہونے کا انوکھا منظر

میٹرو کوچز کے اندر ڈانس کرنے سے لے کر عجیب و غریب کھانوں کے تجربات تک، سوشل میڈیا پر روزانہ کئی دلچسپ اور عجیب و غریب ویڈیوز شیئر کی جاتی ہیں جو فوری طور پر وائرل ہو جاتی ہیں۔

اب ایک ویڈیو جس نے انٹرنیٹ صارفین کی توجہ اپنی طرف مبذول کرائی ہے وہ ایک ایسے شخص کے بارے میں ہے جو پیراگلائیڈنگ کے دوران اپنے ناشتے سے لطف اندوز ہوتا ہوا نظر آرہا ہے۔

ویڈیو میں اسکائی ڈائیور اور ایڈونچر اسپورٹس کے شوقین اسمار اوچووا کو زمین سے سینکڑوں فٹ بلندی پر ناشتہ تیار کرتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Osmar Ochoa (@osmar.8a)

Advertisement

ویڈیو کے کیپشن میں “سیریل ان دی ہائٹس،”  لکھا گیا ہے اور ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اس نازک صورتحال میں بھی وہ اپنے بیگ سے ایک پیالہ، سیریل کا ایک پیکٹ اور دودھ کا ایک ڈبہ نکالتا ہے۔

یہاں تک کہ وہ اپنے ناشتے میں ایک کیلے کے ٹکڑے کرنے کا انتظام بھی کرتا ہے اور پیراگلائیڈنگ کے دوران ہی اپنے بنائے گئے ناشتے سے لطف اندوز ہوتا ہے۔

12 ستمبر کو انسٹاگرام پر اپ لوڈ ہونے کے بعد سے، اس ویڈیو کو اب تک 32 ملین سے زیادہ ویوز مل چکے ہیں اور کمنٹ سیکشن صارفین کے مزاحیہ تبصروں سے بھرا ہوا ہے۔

Advertisement

پیراگلائیڈنگ کیا ہے؟

پیراگلائڈنگ ایک سنسنی خیز مہم جوئی کا کھیل ہے جس میں شائقین بادلوں کے درمیان سے گزرتے ہوئے مختلف مناظر سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔

زیادہ تر لوگ، جب وہ پیراگلائیڈ کرتے ہیں، یا تو زمین کے حیرت انگیز جائزہ سے بہت زیادہ متاثر ہوتے ہیں یا خوفزدہ ہوجاتے ہیں اور ایسے میں اپنی زمین پر لینڈنگ کا انتظار کرتے ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پیرس کے تاریخی ’’لوور میوزیم‘‘ میں چوری کی واردات کس طرح انجام دی گئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر