Advertisement
Advertisement
Advertisement

ماورا حسین کتنے برس کی ہوگئیں؟ اداکارہ نے بتادیا

Now Reading:

ماورا حسین کتنے برس کی ہوگئیں؟ اداکارہ نے بتادیا
ماورا حسین

ماورا حسین کتنے برس کی ہوگئیں؟ اداکارہ نے بتادیا

ماورا حسین ایک بہت ہی ذہین، باصلاحیت اور کامیاب اداکارہ ہیں جو ہمیشہ اچھے اسکرپٹ کا انتخاب کرتی ہیں اور ایک سبق آموز کہانی کا حصہ بننا چاہتی ہیں۔ انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز بطور وی جے کیا اور بعد میں کئی سپر ہٹ ڈرامہ سریل میں اپنی عمدہ اداکاری سے سب کو اپنا گرویدہ بنالیا۔

واضح رہے کہ ماورا کا شمار ان اداکاروں میں ہوتا ہے جنہوں نے پاکستانی فلموں کے ساتھ بالی ووڈ فلم میں بھی اداکاری کے جوہر دکھائیں ہیں۔

Advertisement

 ماورا پچھلے کچھ برسوں سے ڈراموں کے لیے منفرد کہانی کا چناؤ کر کے اس میں ایسی اداکاری کر رہی ہیں جس نہ صرف ناظرین کو متاثر کیا ہے بلکہ وہ زندگی کے مختلف پہلوؤں کو ایک خاص نظر سے دیکھنے اور سوچنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔ وہ ابھی بھی نیم اور نوروز میں نظر آرہی ہیں، ان دونوں ڈراموں میں وہ زیمل اور رشتینا کے دو عظیم کردار عمدگی سے نبھا رہی ہیں اور اپنے چاہنے والوں کی محبتیں سمیٹ رہی ہیں۔

ماورا حسین ایک وکیل، ایک بزنس وومن اور اداکارہ ہیں۔ انہوں نے سب کامیابیاں نہایت کم عمری میں حاصل کی ہے۔ ماورا حسین کی بڑی بہن عروہ حسین بھی ایک بہت ہی کامیاب اداکارہ، پروڈیوسر اور بزنس وومن ہیں جبکہ ان کے بہنوئی فرحان سعید موسیقی اور اداکاری میں بے پناہ شہرت رکھتے ہیں۔

Advertisement

 ماورا کے لیے آج  دن ان کی زندگی کا بہت ہی خاص دن ہے کیونکہ وہ آج اپنی 31 ویں سالگرہ منائی ہیں اور انہوں اپنی عمر چھپانے کے بجائے اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کی بھی کی ہے۔ وہ ایک خوبصورت اور کامیاب ترین داکارہ اور متاثر کن شخصیت کی مالک ہیں۔ماورا نے اپنے جنم دن کے موقعے پر ایک خوبصورت لباس زیب تن کیا ہے جس کی چند تصاویر یہاں پیش کی جارہی ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by MAWRA (@mawrellous)

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر