Advertisement
Advertisement
Advertisement

’فلم جوان کی کمائی جعلی ہے؟‘ شاہ رخ خان کا کرارا جواب

Now Reading:

’فلم جوان کی کمائی جعلی ہے؟‘ شاہ رخ خان کا کرارا جواب

’فلم جوان کی کمائی جعلی ہے؟‘ شاہ رخ خان کا کرارا جواب

بالی وڈ کے بے تاج بادشاہ شاہ رخ خان کی رواں ماہ ریلیز ہونے والی فلم جوان  اس وقت باکس آفس پر راج کر رہی ہے۔

شاہ رخ خان بالی ووڈ انڈسٹری کے وہ واحد اداکار بن گئے ہیں جن کی ایک سال میں دو فلمیں ریلیز ہوئیں اور دونوں نے دنیا بھر میں ایک ہزار کروڑ روپے سے زائد کا بزنس کیا۔

قابل ذکر بات یہ ہے کہ ’جوان‘ نے شاہ رخ خان کی ’پٹھان‘ کو بھی کمائی میں پیچھے چھوڑ دیاہے۔

 پٹھان  نے بھارت میں 8 ماہ میں 543 کروڑ روپے کمائے جبکہ ’جوان‘ نے محض 21 دن میں 576 کروڑ روپے کما کر تمام بالی وڈ فلموں کو کمائی میں پیچھے چھوڑ دیا اور سب سے زیادہ کمائی کرنے والی پہلی فلم بن گئی۔

گزشتہ روز شاہ رخ خان نے اپنے مداحوں کے لئے سوشل میڈیا پر ایک لائیو سیشن رکھا  جس میں انہوں نے مختلف سوالوں کے جواب دئیے۔

Advertisement

شاہ رخ خان سے ایک مداح نے سوال کیا کہ  “آپ کا اپنی فلم جوان کی کمائی کے جعلی اعداد و شمار کے بارے میں کیا خیال ہے؟ اطلاعات ہیں کہ پروڈیوسر جعلی نمبرز پھیلاتے ہیں۔”

شاہ رخ خان نے اس سوال کی تردید کرنے کے بجائے الٹا مداح سے کہا “چپ بیٹھ اور گنتا رہ بس، گننے کے دوران تنگ نہیں کر۔”

Advertisement

بلاک بسٹر فلم جوان کا ٹریلر

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Shah Rukh Khan (@iamsrk)

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر