Advertisement
Advertisement
Advertisement

بابر اعظم کا بھارت پہنچنے کے بعد پہلا بڑا بیان سامنے آگیا

Now Reading:

بابر اعظم کا بھارت پہنچنے کے بعد پہلا بڑا بیان سامنے آگیا

بابر اعظم کا بھارت پہنچنے کے بعد پہلا بڑا بیان سامنے آگیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا بھارت پہنچنے کے بعد پہلا بڑا بیان سامنے آگیا ہے۔

 تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ بھارتی شہر حیدر آباد میں ملنے والی محبت اور سپورٹ سے متاثر ہوا جبکہ قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ بھارت میں اب تک ہمارا بہترین استقبال ہوا۔

اس کے علاوہ وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کا کہنا تھا کہ ہر چیز بہت اچھی رہی، بھارت میں اگلے ڈیڑھ ماہ کے منتظر ہیں۔

واضح رہے کہ ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم گزشتہ روز بھارت پہنچی تھی، قومی ٹیم جمعے کو نیوزی لینڈ کے خلاف پہلا وارم اپ میچ کھیلے گی۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

Advertisement

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میچ ہارگئے توکیا ہوا جنگ توہم جیتے'، پاکستانی شائقین کے بھارت پر کرارے وار
بھارتی ٹیم کے نامناسب رویے پر پاکستانی ٹیم مینیجر کا احتجاج
سوریا کمار کی ابتدائی فتح کو پہلگام واقعے اور آپریشن سندور سے جوڑنے کی بھونڈی کوشش
دشمنی لاکھ سہی ختم نہ کیجئے رشتہ ، دل ملے نہ ملے ہاتھ ملاتے رہئے !
ایشیا کپ، کمزور ٹیم کے بڑے دعوے دھڑن تختہ، بھارت نے پھر پاکستان کو ہرا دیا
پاکستانی موقف کی فتح ، بھارت جیت گیا مگر بھارتی بائیکاٹ مہم ناکام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر