Advertisement
Advertisement
Advertisement

پولیس اورحساس ادارے کی مشترکہ کارروائی، کالعدم ٹی ٹی پی کا اہم دہشت گرد ہلاک

Now Reading:

پولیس اورحساس ادارے کی مشترکہ کارروائی، کالعدم ٹی ٹی پی کا اہم دہشت گرد ہلاک
مردان

پولیس اورحساس ادارے کی مشترکہ کارروائی، کالعدم ٹی ٹی پی کا اہم دہشت گرد ہلاک

پولیس اورحساس ادارے کی مشترکہ کارروائی کے دوران کالعدم ٹی ٹی پی کا اہم دہشت گرد ہلاک ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق مردان میں پولیس اور حساس اداروں نے مشترکہ انٹیلیجنس بسیڈ کارروائی کی۔

Advertisement

مردان علاقہ چورہ میں پولیس، سی ٹی ڈی اور حساس اداروں کی مشترکہ آپریشن کے دوران دوطرفہ فائرنگ میں انتہائی مطلوب مبینہ دہشت گرد ہلاک ہو گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ہلاک مبینہ دہشت گرد فیصل کا تعلق محسن قادرگروپ سے تھا اوربھتہ خوری سمیت دہشتگردی کے تین مقدمات میں مطلوب تھا، دیگر فرار دہشت گردوں کی تلاش جاری ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پنجاب میں طوطوں کی رجسٹریشن لازمی قرار
چیئرمین پی ٹی اے نے عہدے سے ہٹائے جانے کے فیصلے کو چیلنج کردیا
مریض پر نفسانی خواہش کو ترجیح دینے والے ڈاکٹر کو بحال کر دیا گیا
صدر کی چینی قیادت سے ملاقات، پاک چین تعلقات مزید گہرے کرنے پر اتفاق
پوسٹ پہلگام – مئی 2025 کی تقریب رونمائی ، عطا اللہ تارڑ اور دیگر مقررین کا خطاب
ڈاکٹرز صرف معالج نہیں، مسیحا ہونے چاہئیں، مصطفیٰ کمال
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر