Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی ایئرپورٹ پر چوہوں کی کارستانی؛ انٹرنیٹ کیبل کاٹ دیئے

Now Reading:

کراچی ایئرپورٹ پر چوہوں کی کارستانی؛ انٹرنیٹ کیبل کاٹ دیئے

کراچی ایئرپورٹ پر چوہوں کی کارستانی؛ انٹرنیٹ کیبل کاٹ دیئے

کراچی ایئرپورٹ پر چوہوں نے انٹرنیٹ کیبل کاٹ دیئے جس کے باعث ایمیگریشن سسٹم گھنٹوں تک بند رہا۔

ایف آئی اے ذرائع کے مطابق ایئرپورٹ پر چوہوں کے کیبل سسٹم کو کترنے کی وجہ سے ایف آئی اے امیگریشن کے سسٹم میں فنی خرابی پیدا ہوئی۔

  سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے متعدد بارتوجہ دلانے کے باوجود کیبل کی مرمت کا کام نہیں ہوسکا۔

ایف آئی اے اپنی ڈیوائسز کی مدد سے سسٹم آپریٹ کر رہی ہے۔

ایئرپورٹ منیجر کا کہنا ہے کہ جس جگہ سے کیبل متاثر ہوئی ہے اس جگہ کا مشاہدہ کیا جائے گا۔

Advertisement

 

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 1,732 پوائنٹس گر گیا
وزیراعظم اور صدرمملکت کے درمیان بڑی بیٹھک طے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر