Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

حریم شاہ نے بابر اعظم سے بڑا مطالبہ کردیا

Now Reading:

حریم شاہ نے بابر اعظم سے بڑا مطالبہ کردیا
حریم شاہ نے بابر اعظم سے بڑا مطالبہ کردیا

حریم شاہ نے بابر اعظم سے بڑا مطالبہ کردیا

معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم سے بڑا مطالبہ کردیا ہے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنی تصویر شیئر کی جس پر معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کا ردعمل سامنے آگیا۔

تصویر شیئر کرتے ہوئے کپتان نے لکھا کہ ’’شکر گزار رہیں، یہ آپ کی مدد کرے گا‘‘ جب کہ تصویر میں کپتان بے انتہا خوبصورت دکھائی دے رہے ہیں۔

بابر اعظم کی تصویر پر تبصرہ کرتے ہوئے حریم شاہ نے لکھا کہ ’’کپتان صاحب ہمیں ہر صورت یہ والا ورلڈ کپ چاہیے، ٹیم کو بہترین کارکردگی دکھانی ہوگی‘‘۔

Advertisement

واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم ان دنوں آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ کے لیے بھارت میں موجود ہے جب کہ قومی ٹیم نے گزشتہ روز اپنی مہم کا آغاز کردیا ہے۔

Advertisement

گزشتہ روز پاکستان ٹیم نے ورلڈکپ کا پہلا وارم اپ میچ نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلا جس میں پاکستان کو شکست کا سامنا کرنا پڑا جب کہ دوسرا وارم اپ میچ 3 اکتوبر کو آسٹریلیا کے خلاف ہوگا۔

واضح رہے کہ ورلڈکپ میں پاکستان کا پہلا میچ 6 اکتوبر کو نیدرلینڈ کے خلاف ہوگا جب کہ پاک بھارت ٹاکرا 14 اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

Advertisement

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
قوم کی دعاؤں سے فائنل تک پہنچے ہیں، کپتان قومی ہاکی ٹیم
ٹی ٹوئنٹی میں اب 170 والا فارمولہ نہیں چلتا، پاکستان کو 200 رنز کرنا ہوں گے، یونس خان
کولن منرو انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر
دورہ آئرلینڈ؛ محمد عامر کو روانگی کا پروانہ مل گیا
ورلڈکپ سے قبل محمد عامر نے بڑا اعلان کردیا
محمد عامر کا ویزا جاری نہ ہونے پر پی سی بی کرکٹ آئرلینڈ سے ناخوش
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر