
راشمیکا مندنا کا ساڑھی میں مشرقی انداز چھا گیا
بھارتی اداکارہ راشمیکا مندنا اب کسی تعریف کی محتاج نہیں، انہوں نے نہایت مختصر وقت میں اپنی اداکارانہ صلاحیتوں کی وجہ سے بھارتی انڈسٹری میں اپنی جگہ بنائی ہے۔
راشمیکا مندنا نے سال 2016 میں شوبزانڈسٹری میں بطور ماڈل قدم رکھا ، اس کے بعد انہوں نے ہٹ فلم ’کرک پارٹی‘ سے اپنے فلمی سفر کا آغاز کیا اور پھر دیکھتے ہی دیکھتے وہ جنوبی ہند کے سینیما کی ایک مشہور اور مہنگی ترین اداکارہ بن گئیں۔
راشمیکا مندنا نے سال 2021 میں بلاک بسٹر فلم پشپا میں سپر اسٹار اللو ارجن کے مدمقابل مرکزی کردار کرکے اپنی اداکارانہ صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔
حال ہی میں انسٹاگرام پر راشمیکا مندنا نے اپنے مداحوں کے لئے دلکش ساڑھی میں تصویریں شیئرکی ہیں۔
اس فوٹو شوٹ میں دیکھا جا سکتا ہے کہ انہوں نے مشرقی انداز کی ساڑھی زیب تن کی ہوئی ہے، جس میں وہ بے حد خوبصورت نظر آ رہی ہیں۔
فوٹو شوٹ دیکھیں؛
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News