 
                                                      ‘جوان’ کے اسٹائل میں گول گپوں کی تیاری کا انوکھا انداز
شاہ رخ خان کی فلم ‘جوان’ نے پوری دنیا میں دھوم مچا دی ہے اور اب یہ جنون کھانے کی ویڈیوز کی دنیا میں بھی چھا گیا ہے۔
انسٹاگرام پر ایک کلپ میں، گول گپوں کی تیاری کو الگ ہی انداز میں دیکھ سکتے ہیں جس میں فلم کے گانے، ڈرامائی کلوز اپ شاٹس، اور یہاں تک کہاس میں ڈرون کا استعمال شامل ہے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
ویڈیو کا آغاز آلو کی خوشگوار مسکراہٹ کے ساتھ ہوتا ہے، اور گول گپے بنانے کا عمل چاقو سے شروع ہوتا ہے۔ کٹے ہوئے پیاز اور مصالحوں کو ابلے ہوئے آلو کے ایک پیالے میں شامل کیا جاتا ہے، اور اس کو اچھی طرح مکس کیا جاتا ہے۔
دوسری جانب پودینہ، ہری مرچ، ادرک اور دیگر اجزاء کو ایک ساتھ بلینڈ کیا جاتا ہے۔
گول گپوں کی پوری ویڈیو میں ڈرون سے انٹری لیتی ہوئی نظر آتی ہے جس میں آلو مصالحہ اور پانی بھر کر اس سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔
ویڈیو کے کیپشن میں اس کی تخلیق کے دوران درپیش مسائل کی وضاحت کی گئی ہے جبکہ انٹرنیٹ صارفین گول گپے بنانے کے اس منفرد انداز سے کافی متاثر ہوئے ہیں۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

 
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 