Advertisement
Advertisement
Advertisement

بڑی گرفتاریاں ہوگئیں

Now Reading:

بڑی گرفتاریاں ہوگئیں

بڑی گرفتاریاں ہوگئیں

ترکیہ میں پولیس نے اتوار کو ہونے والے خودکش حملے میں ملوث دہشتگردوں کی تلاش میں 18 صوبوں میں کارروائی کرتے ہوئے 90 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق کرد عسکریت پسند گروپ سے تعلق کے الزام کے شبے میں گرفتاریاں عمل میں لائی گئیں۔

خیال رہے کہ دو روز قبل ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں پارلیمنٹ کی عمارت کے قریب ہونے والے دھماکے کی ذمے داری کرد عسکریت پسندوں نے قبول کی تھی۔

خودکش دھماکے میں 2 پولیس اہلکار زخمی ہوئے تھے جبکہ ایک خودکش حملہ آور کو پولیس نے فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا تھا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

Advertisement

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
غزہ کے لیے امدادی مشن: گلوبل صمود فلوٹیلا کے قریب مشکوک ڈرونز کی پرواز
امریکا نے مغربی ممالک کے فلسطین کو تسلیم کرنے کے فیصلے کو نمائشی اقدام قرار دے دیا
اقوام متحدہ میں مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل پر سربراہی کانفرنس آج
آزاد فلسطینی ریاست کا دارالحکومت القدس ہوگا ، حماس کا ردعمل
برطانیہ، آسٹریلیا اور کینیڈا نے فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرلیا
کوئی فلسطینی ریاست نہیں بنے گی، نیتن یاہو اپنی ہٹ دھرمی پر قائم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر