Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاسپورٹ بنوانے کے خواہشمند افراد کیلئے بُری خبر

Now Reading:

پاسپورٹ بنوانے کے خواہشمند افراد کیلئے بُری خبر
پاسپورٹ

پاسپورٹ بنوانے کے خواہشمند افراد کیلئے بُری خبر

اسلام آباد سمیت ملک بھر کےپاسپورٹ آفسز کے سسٹم میں اچانک فنی خرابی کی شکایات موصول ہوئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق نادرا کے پاسپورٹ دفاتر میں دو گھنٹے سے ایک بھی پاسپورٹ پراسس نہ ہو سکا، سسٹم میں فنی خرابی کے باعث ملک بھر کے پاسپورٹ آفسز میں کام رک گیا۔

فنی خرابی کے باعث پاسپورٹ کیلئے درخواست گزاروں کے کوائف اپ لوڈ نہ ہو سکے، پاسپورٹ کیلئے آنے والے شہریوں کو تصویر اور بائیو میٹرک کے بعد طویل انتظار کرنا پڑا۔

ذرائع پاسپورٹ آفس نے بتایا کہ اسلام آباد کے مرکزی سرور میں ٹیکنیکل خرابی کے باعث سسٹم میں مسئلہ آیا، جس کو ٹھیک کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

اسلام آباد سمیت پاکستان بھر میں سرور ڈاؤن ہونے سے عوام کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا تاہم پاسپورٹ آفس میں درخواست گزاروں کا رش بھی لگ گیا۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھارت اپنی ناپاک سازشوں سے باز نہ آیا، جاسوس ملاح پکڑا گیا
سندھ میں جدید موبائل ویٹرنری سہولیات متعارف، 65 ایمبولینسز خریدنے کا منصوبہ
وفاقی حکومت گلگت بلتستان کی ترقی اور نوجوانوں کے بہتر مستقبل کیلئے پُرعزم ہے، وزیراعظم
کے الیکٹرک کی نالائقی و عدم دلچسپی؛ کراچی میں فراہمی آب کے نظام کا بیڑا غرق
’’کشمیر کی آزادی ناگزیر، دنیا جانتی ہے بھارت میں مسلمانوں کیساتھ کیا ہورہا ہے‘‘
پاکستان میں کاروبار سے متعلق غیرملکی سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ؛ رپورٹ جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر