Advertisement
Advertisement
Advertisement

پیپلزپارٹی نے الیکشن کمیشن کے اجلاس کی حکمت عملی مرتب کر لی

Now Reading:

پیپلزپارٹی نے الیکشن کمیشن کے اجلاس کی حکمت عملی مرتب کر لی
پیپلز پارٹی

پاکستان پیپلز پارٹی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی نے الیکشن کمیشن کے اجلاس میں شرکت کرنے سے متعلق حکمت عملی مرتب کر لی ہے۔ 

پاکستان پیپلز پارٹی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی نے الیکشن کمیشن کے اجلاس کی حکمت عملی مرتب کر لی ہے۔ پیپلزپارٹی اجلاس میں پولنگ کی تاریخ دینے کے لئے الیکشن کمیشن پر زور دے گی۔

ذرائع نے بتایا کہ پیپلزپارٹی الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخابی تاریخ کا اعلان نہ کیے جانے پر تحفظات کا اظہارکرے گی۔ پیپلزپارٹی کے وفد میں ئیر بخاری، سعید غنی، فرحت اللہ بابر،تاج حیدر شامل ہونگے۔

ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ وفد میں محمد علی شاہ باچا،نثارکھوڑو، چنگیز جمالی اور روزی خان کاکڑ بھی شامل ہونگے۔ اجلاس میں پیپلزپارٹی کا حلقہ بندیوں کا معاملہ بھی اٹھائے جانے کا امکان ہے۔

واضح رہے کہ الیکشن کمیشن نے سیاسی پارٹیوں کے ساتھ آئندہ عام انتخابات کیلئےضابطہ اخلاق پرگیارہ اکتوبرکو مشاورتی اجلاس طلب کرلیا ہے۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
قلات میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 4 بھارتی اسپانسرڈ دہشت گرد جہنم واصل
گارڈن میں ڈمپر واقعہ؛ لیاقت محسود کے مسلح گارڈ کی مشتعل عوام پر فائرنگ، مقدمہ درج
پاک بحریہ جنوبی ایشیا کی سب سے بڑی سب میرین فورس بننے کی راہ پر گامزن
تجارت اور معیشت کے استحکام کے لیے دوست ممالک کا تعاون حاصل ہے، وفاقی وزیر خزانہ
رامسوامی میں ڈمپر گردی؛ موٹرسائیکل سوار جاں بحق، گورنر سندھ کا نوٹس
ایئر کرافٹ انجینئرز کا احتجاج، پی آئی اے کا آپریشن بحالی کی طرف گامزن
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر