Advertisement
Advertisement
Advertisement

پرائز بانڈ رکھنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری

Now Reading:

پرائز بانڈ رکھنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری
پرائز بانڈز

پرائز بانڈ رکھنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری

پرائز بانڈ رکھنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق 750 روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 16 اکتوبر بروز پیر کو ہو گی۔

یہ رواں سال کی 32 ویں اور مجموعی طور پر 96 ویں قرعہ اندازی ہے۔

سنٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے ترجمان کا کہنا ہے کہ مذکورہ قرعہ اندازی کا پہلا انعام 15 لاکھ روپے کا ایک، دوسرا انعام 5 لاکھ روپے کی 3 اور تیسرا انعام 9300 روپے مالیت کے 1696 انعامات ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے پیر کی صبح 9 بجے ایک خصوصی تقریب منعقد کی جائے گی جس میں کاروباری شخصیات سمیت ہر مکتبہ فکر کے اہم افراد شرکت کریں گے۔

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہ اس موقع پر کمپیوٹرائزڈ قرعہ اندازی کے ذریعے خوش نصیبوں کا چناؤ کیا جائے گا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
این ایف سی ایوارڈ میں تبدیلی کی تیاریاں، قومی مالیاتی کمیشن کا اجلاس 18 نومبر کو طلب
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوئی مزید کتنی کمی؟
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
شرح سود 11 فی صد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ، مہنگائی 5.6 فیصد تک پہنچ گئی
پی آئی اے کا برطانیہ کیلئے فلائٹ آپریشن بحال، خواجہ آصف نے افتتاح کردیا
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے سونے کی تجارت پر عائد پابندی ختم کردی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر