ایم فل اور پی ایچ ڈی میں داخلے کے خواہشمند مند طلباء کیلئے انتہائی اہم خبر آ گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق ایم فل اور اور پی ایچ ڈی میں داخلوں کے لیے ہائر ایجوکیشن کمیشن نے ہیٹ ٹیسٹ کے لیے شیڈول جاری کردیا ہے۔
ہائر ایجوکیشن ایپٹیٹو ٹیسٹ 29 اکتوبر کو منعقد ہوگا جبکہ ٹیسٹ کے لیے درخواستیں 17 اکتوبر تک جمع کروائی جا سکتی ہیں۔
ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے مطابق ٹیسٹ کی فیس 2 ہزار روپے مقرر کی گئی ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
