Advertisement
Advertisement
Advertisement

بلوچستان؛ سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک

Now Reading:

بلوچستان؛ سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک

باجوڑ میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن،3 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان کے ضلع کیچ میں سیکورٹی فورسز کا انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن ہوا جس کے نتیجے میں 2 دہشتگرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

پاک فوج کے محکمہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے زربر میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی، آپریشن کے دوران سیکورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں 2 دہشتگردوں کو جہنم واصل کر دیا گیا ہے۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کے قبضے سے بڑی تعداد میں آلات اور دھماکہ خیز مواد برآمد ہوا ہے، ہلاک ہونے والے دہشتگرد سیکیورٹی فورسز کے خلاف متعدد کارروائیوں میں ملوث تھے۔

پاک فوج کے محکمہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے مزید کہا کہ علاقے سے دہشتگردوں کے خاتمے کے لئے سینیٹائزیشن آپریشن جاری ہے، پاکستان کی سیکورٹی فورسز اور امن دشمنوں کے عزائم خاک میں ملانے کے لئے پرعزم ہیں۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
الیکشن کمیشن نے ملک میں ووٹرز کا ڈیٹا جاری کر دیا
فتنہ الہندوستان کا دہشتگرد افغانستان میں پراسرار طور پر ہلاک
سونا کتنا مہنگا؟ قمیت میں مزید اضافہ ریکارڈ
پنجاب: کچے کے ڈاکوؤں نےدو مغویوں کو قتل کردیا، تین کے بدلے تاوان کا مطالبہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر