Advertisement
Advertisement
Advertisement

خلیل الرحمن قمر نے معروف اداکار کو ’ہیجڑا‘ قرار دے دیا

Now Reading:

خلیل الرحمن قمر نے معروف اداکار کو ’ہیجڑا‘ قرار دے دیا
خلیل الرحمن قمر

پاکستان کے معروف مصنف خلیل الرحمٰن قمر جو گزشتہ روز سے کسی نا کسی موضوع کی وجہ سے خبروں کا حصہ بنے ہوئے ہیں، انہوں نے اب ایک ایسا انکشاف کیا کہ سب دنگ رہ گئے۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ہونے والی پریس کانفرنس میں خلیل الرحمٰن قمر نے ایک اداکار کو “ہیجڑا” کہا ہے۔

خلیل الرحمن قمر

سوشل  میڈیا پر پریس کانفرنس  کی وائرل ہونے والی ویڈیو جس میں خلیل الرحمٰن قمر دوران کانفرس ٹرانس جینڈر پر بات کرنا شروع کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ مجھے ٹرانس جینڈر سے کوئی اعتراض نہیں ہے لیکن ان کی وجہ سے شوبز انڈسٹری کا نظام بہت خراب ہو گیا ہے۔

خلیل الرحمن قمر

Advertisement

انہوں کہا کہ میں اپنے ڈرامے میں کسی ٹرانس جینڈر کو کاسٹ نہیں کرتا ہو لیکن ایک بار مجھ سے بھی یہ غلطی سرزد ہوئی تھی۔

Khalil Ur Rehman Press Conference

میرے خلاف بولنے والی شوبز کی وہ ہی عورتیں ہیں جو رات کو 3 بجے کال کر کے کام مانگا کرتی تھیں۔ عورت مارچ پر پتھراؤ نہیں کرنا چاہیے تھا۔ خلیل الرحمان کی دھواں دار پریس کانفرنس#BOLNews #KhalilurRehman #AuratMarch #AuratMarch2020 #AuratAzadiMarch2020 #merajismmerimerzi #MeraHijabMeriMarzi #WeRejectMeraJismMeriMrzi

Advertisement

Gepostet von BOL am Dienstag, 10. März 2020

خلیل الرحمٰن قمر نے بتایا کہ ایک ڈرامے میں ہیرو کے لیے جس شخص کا نتخاب کیا جس کا میرا ہم نام ہی تھا وہ دراصل خود “ہجرا” ہے اور یہ میری غلطی کے ایک ہیرو کے کردار کے لیے مجھے سے ایسی سلیکشن ہو گئی۔

خلیل الرحمن قمر

ان کی اس بات سے واضح ہو گیا کہ یہ اداکار عدنان ملک ہی تھے کیونکہ ڈرامہ صدقے تمھارے میں خلیل کا کردار ادا کرنے والے شوبز کے اداکار عدنان ملک ہی تھے۔

یہ بات اس لیے بھی واضح ہے کیونکہ ڈرامہ صدقے تمہارے کے مصنف بھی  خلیل الرحمن قمر ہی تھے۔

Advertisement

یاد رہے کہ خلیل الرحمٰن قمر کچھ تنازوں کی وجہ سے خاصا زیرِ بحث ہیں کیونکہ انہوں ایک ٹی وی شو میں غیر مناسب زبان استعمال کی اور اُس کے بعد اُس پر معنی مانگنے سے بھی انکار کیا۔

واضح رہے اس حوالے سے پاکستانی اداکار عدنان ملک نے اب تک کوئی بات نہیں کی ہے لیکن درحقیقت اللہ ہی جانتا ہے کہ حقیقت کیا ہے کیونکہ گزشتہ روز سے نت نئے موضوعات کو چھیڑ کر خلیل الرحمان خبروں کا حصہ بن رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
قطر پر اسرائیلی حملہ امت مسلمہ پر حملہ ہے، دوحہ سمٹ میں وزیراعظم کا دوٹوک مؤقف
وزیر اعظم کی دوحہ میں سعودی ولی عہد سے ملاقات؛ فیلڈ مارشل بھی موجود
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
دوحہ میں عرب اسلامی ہنگامی اجلاس؛ وزیراعظم کی عالمی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں
دوحہ اجلاس: امیر قطر کا اسلامی ممالک کو متحد ہوکر فلسطینی عوام کی حمایت کا مطالبہ
صدر مملکت کا دورہ چین کے موقع پر شنگھائی الیکٹرک کے چیئرمین سے ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر