Advertisement
Advertisement
Advertisement

بلاک بسٹر فلم ’تارے زمین پر‘ کے سیکوئیل کی تیاریاں؟

Now Reading:

بلاک بسٹر فلم ’تارے زمین پر‘ کے سیکوئیل کی تیاریاں؟

بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے مشہور و معروف اداکار عامر خان اپنی نئی فلم پر کام کر رہے ہیں۔

بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق اداکار عامر خان کی نئی فلم ان کی 2007 میں ہٹ ہونے والی فلم ’تارے زمین پر‘ کا سیکوئیل ہوسکتا ہے۔

عامر خان کا نیا پروجیکٹ ایک ہسپانوی فلم ’چیمپئنز‘ کا ری میک ہے اور اس کا ہندی نام ’ستارے زمین پر‘ رکھا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ فلم کی کہانی ایک اسپورٹس کوچ اور اس کے ابنارمل بچے کی ٹریننگ کے گرد گھومتی ہے اسی لئے اس کا نام ’ستارے زمین پر‘ رکھا گیا ہے۔

اداکار اپنی آخری فلم ’لال سنگھ چڈا‘ میں نظر آئے تھے جسے اگست 2022 میں ریلیز کیا گیا اور اس میں کرینہ کپور اور مونا سنگھ نے بھی اہم کردار ادا کیا تھا۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر