Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارتی ریاست بہار میں ٹرین حادثہ، 4 افراد ہلاک متعدد زخمی

Now Reading:

بھارتی ریاست بہار میں ٹرین حادثہ، 4 افراد ہلاک متعدد زخمی
ٹرین حادثہ

بھارتی ریاست بہار میں ٹرین حادثہ، 4 افراد ہلاک متعدد زخمی

بھارتی ریاست بہار میں ٹرین حادثے میں 4 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے

مقامی میڈیا اور حکام کے مطابق بھارتی ریاست بہار میں ایک ایکسپریس ٹرین کے پٹری سے اترنے سے کم از کم چار افراد ہلاک اور 70 سے زائد زخمی ہو گئے۔

حادثہ بکسر ضلع کے رگھوناتھ پور ریلوے اسٹیشن کے قریب پیش آیا ہے جس میں  نارتھ ایسٹ ایکسپریس کی21 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔

حادثے کے فوری بعد پولیس اور امدادی ٹیمیں جائے وقوع پر پہنچ گئی ہیں اور  ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

ٹرین کے پٹری سے اترنے کی وجہ فوری طور پر معلوم نہیں ہو سکی۔

Advertisement

بھارت کے وزیر ریلوے اشونی ویشنو نے سوشل میڈیا پر کہا کہ ٹرین کے پٹری سے اترنے کے مقام پر امدادی کارروائیاں اب مکمل ہو چکی ہیں۔

حادثے کے بعد  بھارتی ریلوے  جانب سے کم از کم دس ٹرینوں کو منسوخ  کردیا گیا اور 21 کا رخ موڑ دیا  گیا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا فیصلہ، باضابطہ اعلان کل ہوگا
یورپی ایئرپورٹس پر سائبر حملہ؛ کئی پروازیں متاثر اور منسوخ
چینی عوام عظیم ہیں اور ہم ان کے ساتھ مزید کام کرنا چاہتے ہیں، ٹرمپ
افغانستان کے مستقبل کا فیصلہ افغانوں کے ہاتھ میں ہونا چاہیے،چین کا ردعمل آ گیا
امریکا تجارتی مذاکرات کے نتائج پر اثر انداز نہ ہو ،چینی صدر کی ٹرمپ سے فون پر گفتگو
فلسطینی مظاہرین نے اقوام متحدہ میں امریکی نمائندہ مورگن اورٹیگس کو گھیر لیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر