Advertisement
Advertisement
Advertisement

سیاسی منظر نامہ تبدیل؛ اسد عمر نے اہم اعلان کردیا

Now Reading:

سیاسی منظر نامہ تبدیل؛ اسد عمر نے اہم اعلان کردیا

سیاسی منظر نامہ تبدیل؛ اسد عمر نے اہم اعلان کردیا

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے اہم اعلان کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میری ذاتی خواہش ہے الیکشن جلد سے جلد ہوں، نوازشریف اور چیئرمین پی ٹی آئی کو الیکشن لڑنے کا موقع دینا چاہیے اور پھر انکا فیصلہ عوام پر چھوڑ دیا جائے۔

  انہوں نے کہا کہ اگر نگران حکومت یہ سوچتی ہے کہ فلسطین کے معاملے پر خاموش رہیں گے تو انہیں باہر سے آشیرباد مل جائے گا تو یہ انکی غلط فہمی ہے، اگر ہم چاہتے ہیں کہ کشمیر اور پاکستان کو حق ملے تو ہر مظلوم کیلئے آواز اٹھانی ہو گی۔

اسد عمر نے کہا کہ عالمی مارکیٹ میں کمی کی وجہ سے پیٹرول کی قیمت ضرور نیچے آنی چاہیے تھی، پیٹرول کی قیمت کم ہونے کا فائدہ اس وقت ہوگا جب کرائے اور باقی چیزوں کی قیمتیں کم ہوں۔

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نے کہا کہ پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت نہیں ملی، سب الیکشن کمیشن کے سامنے ہو رہا ہے، جلسے کے حوالے سے پی ٹی آئی کی درخواست عدالت میں ہے، انصاف یہ کہتا ہے کہ جلسے کی اجازت سب پارٹیوں کو ملنی چاہیے۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 1,732 پوائنٹس گر گیا
وزیراعظم اور صدرمملکت کے درمیان بڑی بیٹھک طے
کراچی: 3 دن میں چار کروڑ روپے سے زائد کے ای چالان کر دیے گئے
باجوڑ میں خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام؛ خارجی کمانڈر سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر