Advertisement
Advertisement
Advertisement

گردوں کے امراض سے بچنا چاہتے ہیں تو ان غذاؤں کا استعمال کریں

Now Reading:

گردوں کے امراض سے بچنا چاہتے ہیں تو ان غذاؤں کا استعمال کریں

آج ہم آپکو بتائیں گے کہ گردوں کے امراض سے بچنے کے لئے کن غذاؤں کا استعمال کرنا چاہیے۔

مچھلی

مچھلی کھانے سے جسم کو پروٹین ملتا ہے جبکہ اس میں اومیگا 3 فیٹی ایسڈز بھی موجود ہوتے ہیں۔

Know your food: When to eat your favourite fish – a seasonal guide | Food-wine  News - The Indian Express

اومیگا 3 فیٹی ایسڈز سے خون میں نقصان دہ چکنائی کی سطح کم کرنے میں مدد ملتی ہے اور بلڈ پریشر بھی کم ہوتا ہے۔

Advertisement

بند گوبھی

اس سبزی میں پوٹاشیم اور سوڈیم کی مقدار کم ہوتی ہے جبکہ فائبر، وٹامن سی اور وٹامن K سمیت متعدد غذائی اجزا کی مقدار زیادہ ہوتی ہے، جو گردوں کے لیے مفید ثابت ہوتے ہیں۔

بند گوبھی کے 13 حیرت انگیز فوائد - Healthwire

شملہ مرچ

بند گوبھی کی طرح شملہ مرچ بھی متعدد بہترین غذائی اجزا سے بھرپور ہوتی ہے جبکہ پوٹاشیم کی مقدار کم ہوتی ہے۔

شملہ مرچ کے کرشماتی فوائد کیا ہیں؟

Advertisement

بلیو بیری

یہ پھل صرف گردوں کو صحت مند ہی نہیں بناتا بلکہ کسی نقصان کی صورت میں مرمت بھی کرتا ہے۔

دل کھول کر بلیو بیری کا استعمال، کم کرے ہائی بلڈپریشر

اینٹی آکسائیڈنٹس، وٹامن سی اور فائبر سے بھرپور یہ پھل صحت کے لیے بہت مفید ہوتا ہے، اس کو کھانے سے ورم کم ہوتا ہے، ہڈیوں کی صحت بہتر ہوتی ہے جبکہ گردوں کے امراض سے ہونے والے کچھ مسائل کو ریورس کرنا بھی ممکن ہوجاتا ہے۔

سبز پتوں والی سبزیاں

سبز پتوں والی سبزیاں جیسے پالک سے بھی جسم کو ایسے اجزا ملتے ہیں جو گردوں کی صحت کے لیے اہم ہوتے ہیں جبکہ مدافعتی نظام بھی مضبوط ہوتا ہے۔

Advertisement

ہرے پتے والی سبزیاں اور انڈے کی زردی یادداشت بہتر بنانے میں معاون |  NewsAlert.com.pk

البتہ گردوں کے امراض کے شکار افراد کو ان سبزیوں کا استعمال ڈاکٹر کے مشورے سے کرنا چاہیے کیونکہ ان میں پوٹاشیم کی مقدار زیادہ ہوتی ہے۔

زیتون کا تیل

اینٹی آکسائیڈنٹس اور صحت بخش فیٹی ایسڈز سے بھرپور زیتون کا تیل گردوں کے ساتھ ساتھ مجموعی صحت کے لیے بھی فائدہ مند ہوتا ہے۔

زیتون کے تیل کے 9 ایسے فوائد جو صحت کو بہتر بنائیں - Healthwire

ہارورڈ یونیورسٹی کی ایک تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ زیتون کے تیل سے کولیسٹرول لیول میں کمی آتی ہے جبکہ امراض قلب، ڈیمینشیا اور کچھ اقسام کے کینسر کا خطرہ کم ہوتا ہے۔

Advertisement

گوبھی

گوبھی میں وٹامن سی، بی سی، بی، وٹامن K اور فائبر سمیت متعدد غذائی اجزا موجود ہوتے ہیں۔

پھول گوبھی کے ان گنت فوائد

اس طرح ایسے مرکبات بھی اس سبزی کا حصہ ہیں جو مخصوص زہریلے مواد کو ناکارہ بناتے ہیں جس سے گردوں کے افعال کو مدد ملتی ہے۔

انڈوں کی سفیدی

انڈوں میں پروٹین کی مقدار کافی زیادہ ہوتی ہے جو گردوں کے امراض کے شکار افراد کے لیے بہت اہم جز ہے جبکہ یہ جز صحت مند لوگوں کے گردوں کو عمر بڑھنے سے ہونے والے نقصان سے بچاتا ہے۔

Advertisement

زردی زیادہ فائدہ مند یا سفیدی ؟

سیب

سیب میں موجود مرکبات، فائبر اور اینٹی آکسائیڈنٹس گردوں کو صحت مند رکھنے کے ساتھ ساتھ کولیسٹرول اور بلڈ شوگر کی سطح متوازن رکھتے ہیں۔

سیب کی طبی و غذائی اہمیت

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

Advertisement

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر