Advertisement
Advertisement
Advertisement

نائٹ شفٹ کرنے والے ملازمین کو ماہرین نے خبردار کردیا

Now Reading:

نائٹ شفٹ کرنے والے ملازمین کو ماہرین نے خبردار کردیا

نائٹ شفٹ کرنے والے ملازمین کو ماہرین نے خبردار کردیا

نائٹ شفٹ کرنے والے ملازمین کو ماہرین نے خبردار کردیا ہے۔

ایک حالیہ تحقیق مین انسان کے کھانے کے اوقات اور صحت پر پڑنے والے اثرات کے درمیان پائے جانے والے تعلق کو دریافت کیا گیا ہے۔

متعدد تحقیقات میں باڈی کلاک کے مخالف کام کرنے والے ملازمین میں دوسرے ملازمین کے مقابلے وزن میں اضافہ، ذیابطیس، کینسر، ڈپریشن اور امراض قلب کا خطرہ زیادہ ہونے سے متعلق وارننگ جاری کی جاچُکی ہیں۔

سائنسدانوں نے چوہوں کے سونے اور جاگنے کے اوقات اور ان کے روزانہ کھانے کے انداز سے متعلق ہارمونز کے درمیان پائے جانے والے تعلق پر تحقیق کی۔

دوران تحقیق نیند کے سائیکل میں بے ترتیبی پیدا کرنے سے چوہوں میں انسانوں میں پائے جانے والے کارٹیسول ہارمون کے مساوی پایا جانے کورٹیکوسٹیرون ہارمون کو   رات میں ڈرامائی سطح تک بڑھتا ہوا نوٹ کیا گیا جبکہ اسی ہارمون کی سطح دن بھر میں آہستہ آہستہ کم ہوتی رہی۔

Advertisement

نیند کے سائیکل اور  کورٹیکوسٹیرون کے معمول کے تعلقات میں بے ترتیبی پیداکرنے کے نتیجے میں ابنارمل جینز کی ریگولیشن بڑھ جاتی ہے یہی وجہ ہے کہ جب عام طور پر جانور سوتے ہیں اس دوران زیادہ بھوک لگتی ہے۔

 تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ اگر نیند کا سائیکل دن اور رات سے نہیں ملتا تو یہ عمل بھوک کو متاثر کرسکتا ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر