Advertisement
Advertisement
Advertisement

ورلڈکپ 2023: پاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ سیشن ملتوی

Now Reading:

ورلڈکپ 2023: پاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ سیشن ملتوی
پاکستان کرکٹ ٹیم

ورلڈکپ 2023: پاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ سیشن ملتوی

ورلڈکپ 2023 میں اپنے اگلے میچ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم اس وقت بنگلور میں موجود ہے۔

تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم 20 اکتوبر کو ایونٹ کے اپنے چوتھے میچ میں آسٹریلیا کے خلاف بنگلور میں پنجہ آزمائی کرے گی۔

پاکستان کرکٹ ٹیم نے آج کا ٹریننگ سیشن ملتوی کردیا ہے اور  آج پریکٹس کے بجائے آرام کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

پاکستان ٹیم کی آج شام 6 بجے بنگلور کے چنا سوامی اسٹیڈیم میں ٹریننگ شیڈول تھی۔

گزشتہ رات بنگلور میں پاکستان ٹیم کے اعزاز میں ڈنر کا اہتمام کیا گیا تھا جس میں قومی اسکواڈ نے سخت سیکیورٹی حصار میں شرکت کی۔

Advertisement

ڈنر میں  قومی کھلاڑیوں ساؤتھ انڈینز کھانوں سے تواضع کی گئی۔

واضح رہے کہ پاکستان نے اب تک تین میچز کھیلے ہیں جن میں نیدرلینڈز اور سری لنکا کے خلاف ریکارڈ فتح اور بھارت کے خلاف شکست  کا سامنا کرنا پڑا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دبئی، آئی سی سی میٹنگ جاری، ممبران پاک بھارت کرکٹ بورڈ میں سیزفائر کے خواہاں
بگ بیش لیگ کی انتظامیہ نے شائقین کرکٹ کی دلچسپی کیلیے منفرد اسکیم متعارف کرا دی
دوسرا ون ڈے، جنوبی افریقا نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی
دسویں تھل جیپ ریلی کا آغاز، ملک بھر سے ریسرز مظفرگڑھ پہنچ گئے
پاکستان میں فٹبال کے فروغ کے لیے واضح روڈ میپ کی ضرورت ہے، نائب صدر فیفا
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر