
اکشے کمار بیٹی کے ہمراہ ’ایڈونچر‘ کرتے مشکل میں پھنس گئے
بالی وڈ کے خطروں کے کھلاڑی اکشے کمار اپنی بیٹی کے ہمراہ ’ایڈونچر‘ کرتے ہوئے مشکل میں پھنس گئے۔
اکشے کمار نے گزشتہ روز انسٹا گرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ، جس کے کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ میں نے اپنی بیٹی (نتارا) کو پیڈل بوٹ چلانے کی اجازت دی تو یہ ہوا۔
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ان کی بیٹی نے پیڈل بوٹ کو درست سمت نہیں چلایا جس کی وجہ سے کشتی بری طرح سے جھاڑیو ں کے نیچے پہنچ گئی اور اکشے کمار کو اس صورتحال سے نکلنے میں بھی دشواری کا سامنا کر نا پڑا۔
ویڈیو دیکھیں:
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اس سے قبل بھی اکشے کمار نے اپنی بیٹی کے ہمراہ ایڈونچر کرتے ہوئے ایک ویڈیو انسٹاگرام پر پوسٹ کی تھی،جس میں ان دونوں کو سمندر کے کنارے چہل قدمی کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اکشے کماراور ٹوئنکل کھنہ 17 جنوری 2001 کوباہمی رضامندی سے شادی کے بندھن میں منسلک ہوئے تھے، شادی کے ایک سال بعد بیٹے جبکہ 2012 میں بیٹی کی پیدائش ہوئی۔
حال ہی میں اکشے کمار نے سوشل میڈیا پرسرکس میلے کی ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی، جس کے کیپشن میں انہوں نے مزاحیہ انداز میں لکھا کہ جب میری بیوی نے پوچھا کہ یہ کیا ہے تو میرا دل چاہا کہ کہوں اس کو ’شادی‘ کہتے ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News