Advertisement
Advertisement
Advertisement

نیپال میں 6.1 شدت کا زلزلہ؛ لوگ گھروں سے باہر نکل آئے

Now Reading:

نیپال میں 6.1 شدت کا زلزلہ؛ لوگ گھروں سے باہر نکل آئے

نیپال میں 6.1 شدت کا زلزلہ آگیا جس کے جھٹکے دہلی میں بھی محسوس کئے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق نیپال کے نیشنل سیسمولوجیکل سینٹر کا کہنا ہے کہ اتوار کی صبح 6.1 کی شدت کا زلزلہ آیا، زلزلے کے جھٹکے باگمتی اور گنڈکی صوبوں کے دیگر اضلاع جبکہ دہلی، این سی آر علاقے میں بھی محسوس کیے گئے۔

سیسمولوجیکل سینٹ کے مطابق زلزلے کا مرکز دھاڈنگ کا علاقہ تھا، جو دارالحکومت کھٹمنڈو سے 55 کلومیٹر مغرب میں واقع ہے۔

یورپی بحیرہ روم کے زلزلہ پیما مرکز نے بتایا کہ زلزلے کی گہرئی 13 کلومیٹر تھی جبکہ زلزلے کے نتیجے میں کسی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔

یاد رہے کہ نیپال دنیا کا 11 واں سب سے زیادہ زلزلے کا شکار ہونے والا ملک ہے۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
صدر ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات، تجارتی معاہدے کی امید
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
پاکستان دشمنی میں اندھی بھارتی میڈیا کی ایک اور چال ناکام ہو گئی
تاریخ کے بدترین سمندری طوفان ملیسا نے جمیکا میں خطرے کی گھنٹی بجا دی
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر