Advertisement
Advertisement
Advertisement

شہد اصلی ہے یا نقلی؟ پہچان کا انتہائی آسان طریقہ

Now Reading:

شہد اصلی ہے یا نقلی؟ پہچان کا انتہائی آسان طریقہ

روزانہ ایک چمچ شہد کھانے کے یہ حیران کُن فوائد جان لیں!

شہد ایک مکمل صحت بخش غذا اور بہترین دوا ہے یہ حضرت انسان کے لئے قدرت کی جانب سے بیش بہا نعمت ہے جس کا کوئی نعم البدل نہیں ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اسے تمام غذاؤں میں ممتاز درجہ حاصل ہے۔

شہد کے بیش بہا فوائد اسی وقت حاصل کیے جاسکتے ہیں جب یہ خالص ہو، یہی وجہ ہے کہ اصلی شہد خریدنا ایک مشکل مرحلہ ہے کیونکہ بازار میں عام دستیاب شہد یا تو ملاوٹ زدہ ہیں یا شہد کے نام پر چینی کا شیرا ہے۔

تو آج ہم آپکو اصلی اور نقلی شہد کے درمیان فرق کرنے کا انتہائی آسان طریقہ بتائیں گے۔

شہد کا ایک قطرہ اپنے انگوٹھے کے ناخن پر ٹپکائیں، اگر وہ فوراً پھیل جائے تو اسکا مطلب ہے کہ وہ نقلی ہے، کیونکہ اصلی شہد باآسانی پھیلتا نہیں ہے۔

اس کے علاوہ ایک گلاس پانی میں ایک چمچ شہد ڈالیں، نقلی فوراً گُھل جائے گا جبکہ اصلی نیچے بیٹھ جائے گا۔

Advertisement

ایک ٹشو پیپر کو رول کریں اور اس پر شہد لگا کر ماچس سے جلائیں، اصلی جل جائے گا نقلی نہیں جلے گا۔

اصلی شہد کی پہچان یہ ہے کہ اگر آپ اسکی بوتل کو الٹا کریں گے تو اس میں موجود شہد آہستہ آہستہ اوپر کی جانب آئے گا، تیزی سے نہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر