Advertisement
Advertisement
Advertisement

درہم کی قیمت میں بڑا اضافہ

Now Reading:

درہم کی قیمت میں بڑا اضافہ

اماراتی درہم کی قیمت میں معمولی کمی

انٹر بینک مارکیٹ میں متحدہ عرب امارات کے درہم کی قدر میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز درہم کی قیمت میں 0.09 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

 انٹر بینک مارکیٹ میں درہم 75.90 روپے سے بڑھ کر 75.99 روپے پر بند ہوا ہے۔

گزشتہ ہفتے کے آخری روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک مارکیٹ میں متحدہ عرب امارات کے درہم کی قیمت 75.90 تھی۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے آئی ایم ایف قرض کی مکمل تفصیلات طلب کر لیں
معاشی شرح نمو میں بہتری، نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی نے 3.04 فیصد کی منظوری دے دی
پاکستان اور آئی ایم ایف مذاکرات میں پیش رفت، سول سرونٹس کے اثاثہ جات ڈکلیئر کرنے کی شرط پوری
سونا ہوا مزید مہنگا، قیمت میں سب سے بڑا اضافہ ریکارڈ
سیلاب کے باعث معاشی ترقی میں کمی اور مہنگائی بڑھنے کا خدشہ ہے، عالمی بینک
ایس-ٹریک پورٹل کی بندش، چینی کی فراہمی رک گئی، قیمتیں بڑھنے کا خطرہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر