Advertisement
Advertisement
Advertisement

افغان کھلاڑی کا پاکستان مخالف بیان، پاکستانیوں کا سوشل میڈیا پر شدید ردعمل

Now Reading:

افغان کھلاڑی کا پاکستان مخالف بیان، پاکستانیوں کا سوشل میڈیا پر شدید ردعمل
نمک حرام

افغان کھلاڑی کا پاکستان مخالف بیان، پاکستانیوں کا سوشل میڈیا پر شدید ردعمل

افغان کھلاڑی   کے پاکستان مخالف بیان   پر سوشل میڈیا صارفین برہم ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کو ون ڈے کرکٹ میں پہلی مرتبہ شکست دے کر تاریخ رقم کرنے والی افغانستان ٹیم کے کھلاڑی نے پاکستان مخالف بیان دے کر آئی سی سی کے قوانین کی دھجیاں اڑادیں۔

پاکستان کے خلاف 87 رنز کی اننگز کھیل کر ٹیم کو جیت سے ہمکنار کروانے والے ابراہیم زادران کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

ابراہیم زادران نے اپنا ایوارڈ پاکستان  سے نکالے  جانے والے غیر قانونی افغان مہاجرین کے نام کردیا۔

میچ کے اختتام پر ہونے والی انعامی تقریب میں ابراہیم زادران کا کہنا تھا کہ وہ اپنا ایوارڈ اُن افغان مہاجرین کے نام کرتے جنہیں پاکستان سے واپس افغانستان بھیج دیا گیا ہے۔

Advertisement

اس بیان پر  پاکستانی صارفین نے سوشل میڈیا پر شدیدردعمل ظاہر کیا۔

https://twitter.com/irfanorakzai20/status/1716503348453736608

واضح رہے کہ پاکستان میں افغان باشندوں کی بڑی تعداد غیرقانونی طور پر مقیم ہے جو دہشت گردی سمیت دیگر سنگین جرائم میں ملوث پائے جاتے ہیں۔

Advertisement

حکومت پاکستان نے غیر قانونی طور پر مقیم افغانیوں سمیت تمام غیر ملکیوں کو 31 اکتوبر 2023ء تک پاکستان چھوڑنے کی ڈیڈ لائن دے رکھی ہے ۔

تاہم پاکستانی حکام کے مطابق قانونی دستاویزات رکھنے والے افغان باشندوں کو پاکستان سے  بے دخل نہیں کیا جائے گا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
سول ایوی ایشن کرکٹ ٹورنامنٹ ، فائنل میں لاہور ایئرپورٹ نے کوئٹہ کو شکست دیدی
پہلا ون ڈے؛ پاکستان نے جنوبی افریقا کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی
ایشیا کپ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی، آئی سی سی نے سزاؤں کا اعلان کر دیا
پاکستانی وکٹ کیپر سدرہ نواز بھی آئی سی سی ویمنز ٹیم آف ورلڈ کپ میں شامل
ٹم ڈیوڈ 129 میٹر کا شاندار چھکا لگا کر تیسرے نمبر پر آگئے، ویڈیو وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر