Advertisement
Advertisement
Advertisement

حماس کے ساتھ دوستانہ تعلق رہا، قید سے رہا ہونے والی اسرائیلی خاتون

Now Reading:

حماس کے ساتھ دوستانہ تعلق رہا، قید سے رہا ہونے والی اسرائیلی خاتون
حماس کے ساتھ دوستانہ تعلق رہا، قید سے رہا ہونے والی اسرائیلی خاتون

حماس کے ساتھ دوستانہ تعلق رہا، قید سے رہا ہونے والی اسرائیلی خاتون

حماس کی قید سے رہا ہونے والی اسرائیلی خاتون نے آپ بیتی سنادی ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق حماس کی قید سے رہا ہونے والی 85 سالہ اسرائیلی خاتون کا گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ حماس کے ساتھ دوستانہ تعلق رہا۔

انہوں نے بتایا کہ قید کے دوران حماس نے ہمارے ساتھ اچھا برتاؤ کیا اور ہماری تمام ضرورتوں کو پورا کیا، یرغمال بنائے جانے کے دوران ڈاکٹر ہمارا معائنہ بھی کرتا رہا۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: حماس نے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر مزید دو یرغمالی خواتین کو رہا کردیا

اسرائیلی خاتون نے کہا کہ یرغمالی خاتون کو غزہ میں سرنگوں میں رکھا گیا تھا، حماس کے لوگوں نے ہمیں بتایا کہ وہ قرآن پر یقین رکھتے ہیں اور ہمیں نقصان نہیں پہنچائیں گے۔

خیال رہے کہ گزشتہ 3 دنوں کے دوران حماس نے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر 4 خواتین کو رہا کیا ہے جن میں دو امریکی خاتون بھی شامل ہیں۔

حماس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ قطر اور مصر کی ثالثی میں مزید دو خواتین کو رہا کردیا گیا ہے۔ رہا کئی گئیں دونوں معمر خواتین 79 سالہ نوریت کوپر اور 85 سالہ یوشیوڈ لیفشٹز کا تعلق اسرائیل سے ہے۔

Advertisement

حماس نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ دونوں خواتین کو انٹرنیشنل ریڈ کراس کے ذریعے اسرائیلی حکام کے حوالے کیا گیا۔ دشمن نے ان کو قبول کرنے سے انکار کیا اور ہمارے قیدیوں کے معاملے کو نظر انداز کیا لیکن اس کے باوجود اسرائیلی قیدیوں کو رہا کیا گیا ہے۔

Advertisement

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
انتونیو گو تریس نے غزہ کو صحافیوں کے لئے خطرناک ترین جگہ قرار دیدیا
امریکا کو کھلا چیلنج، ایران کا جوہری تنصیبات کی دوبارہ تعمیر کا اعلان
لبنان کو اپنے خلاف نیا محاذ نہیں بننے دینگے ، نیتن یاہو کی نئی دھمکی
میکسیکو: سپر اسٹور میں دھماکے کے بعد خوفناک آگ، 23 افراد جھلس کر جاں بحق
ٹرمپ نے نائجیریا میں ممکنہ فوجی کارروائی کی تیاری کا حکم دے دیا
خامنہ ای نے ایرانی جوہری پروگرام سے متعلق امریکا کو واضح اور سخت پیغام دے دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر