Advertisement
Advertisement
Advertisement

ماہرہ خان نے اپنی زندگی کے کئی پوشیدہ راز فاش کر دئیے

Now Reading:

ماہرہ خان نے اپنی زندگی کے کئی پوشیدہ راز فاش کر دئیے

ماہرہ خان نے اپنی زندگی کے کئی پوشیدہ راز فاش کر دئیے

پاکستان اور بھارت میں یکساں طور پر مقبول سپراسٹار ماہرہ خان نے اپنی زندگی کے کئی پوشیدہ راز فاش کر دئیے ہیں۔

ماہرہ خان نے پہلی شادی 2007 میں علی عسکری نامی شخص سے  کی تھی، جن سے ان کا بیٹا اذلان ہے، شادی کے 8 سال بعد 2015 میں ان کی طلاق ہوگئی تھی۔

اپنے حالیہ انٹرویو میں ماہرہ خان نے پرانی یادوں کو یاد کرتے ہوئے بتایا کہ جب وہ چھوٹی عمر میں امریکا شفٹ ہوئیں تو انہیں کافی چیلنجز کا سامنا کرنا پڑا، انہیں پاکستان میں اپنی پڑھائی چھوڑنی پڑی، لیکن امریکا میں رہتے ہوئے انہیں آزادی کا حقیقی احساس اور اہداف طے کرنے کا موقع فراہم ہوا۔

ماہرہ خان نے اپنی زندگی کے کئی پوشیدہ گوشوں سے پردہ اٹھاتے ہوئے بتایاکہ  17 سال کی عمر میں جب وہ اداکارہ نہیں بنی تھیں، تب وہ اپنے چھوٹے بھائی اور اس کے ایک دوست کے ہمراہ امریکہ میں ایک ہی فلیٹ میں رہتی تھیں اور اس فلیٹ کی صفائی ستھرائی خود کرتی تھیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Mahira Khan (@mahirahkhan)

انہوں نے بتایاکہ وہ گھر میں نہ صرف ’پوچا‘ لگاتی رہی ہیں بلکہ ٹوائلٹ بھی خود صاف کرتی تھیں۔

اداکارہ نے یہ بھی  بتایاکہ وہ ہمیشہ سے ہی کچھ منفرد اور بڑا کام کرنے کی خواہش رکھتی تھیں، اس وقت ان کی خواہش تھی کہ وہ بالی وڈ اسٹار شاہ رخ خان کے ساتھ بھی کام کریں اور اسی خواب کو پورا کرنے کے لیے انہوں نے محنت کی۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
ڈکی بھائی کے خلاف جوئے پروموشن کیس میں اہم پیش رفت
ڈکی بھائی کی ہتھکڑیوں میں ویڈیوز وائرل، سوشل میڈیا پر شدید ردعمل
سامعہ حجاب کیس میں نیا موڑ؛ ملزم حسن زاہد کے وکیل نے اہم شواہد پیش کردیے
علی ظفر کا بارگاہ رسالت ﷺ میں نعت ’’نورِ خدا‘‘ کا ہدیہ پیش
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر