Advertisement
Advertisement
Advertisement

روس میں تھپڑ کھانے کے بدلے 350 ڈالرز کا انعام

Now Reading:

روس میں تھپڑ کھانے کے بدلے 350 ڈالرز کا انعام
روس

روس میں ایک ایسے انوکھے کھیل کا آغاز کیا گیا جسے کھیلنے کے لیے سب تیار ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق روس میں تھپڑ کھانے کے منفرد مقابلے کا انعقاد کیا گیا ہے۔

روس میں منعقد کیے جانے والے اس کھیل میں شرکاء نے ایک دوسرے پر اپنے فولادی ہاتھوں سے خوب تھپڑ مارے جس پر شرکاء نے کھیل کھیلنے والوں کی ہمت کو داد پیش کی۔

روس, گہری منجمدجھیل میں خطروں کےکھلاڑیوں کےحیران کن اسٹنٹس

انعام کی لالچ میں بہت سے لوگوں نے روس میں ہونے والے اس مقابلے میں حصہ بھی لیا۔

Advertisement

واضح رہے کہ مقانلے میں تھپڑ کھاتے کچھ مرد جہاں ہمت ہار گئے وہیں ایک باہمت شخص نے یہ مقابلے جیت کر 350ڈالرز کا انعام اپنے نام بھی کرلیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر