
سائفر کیس کی کارروائی نشر کرنے پر مکمل پابندی عائد
کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے سندھ سیکریٹریٹ پر راکٹ لانچرسے حملے کے مقدمے کا 29 برس بعد فیصلہ سنادیا۔
اے ٹی سی کورٹ نے دورانِ سماعت حکم دیا کہ ملزمان کسی اور مقدمہ میں نامزد نہیں تو انھیں رہا کیا جائے۔
سندھ سیکریٹریٹ پر راکٹ حملہ کیس
اے ٹی سی کا 29 برس بعد فیصلہ
براہ راست دیکھیں:https://t.co/kGi5LWATKx#BOLNews #ATC pic.twitter.com/uskQmYC61k— BOL Network (@BOLNETWORK) October 31, 2023
پراسیکیوشن نے عدالت کو بتایا کہ ملزمان نے 1995 میں سندھ سیکریٹریٹ پر راکٹ لانچر سےحملہ کیا تھا، حملے میں اس وقت کے وزرا نثار کھوڑو سمیت دیگر کے دفاتر تباہ ہوگئے تھے۔
پراسیکیوشن کا کہنا تھا کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے نے 2016 میں ایم کیو ایم کے فہیم عرف مرچی اور ناصر عرف کھجی کو گرفتار کیا تھا، ملزمان نے کہا کہ وارداتوں کے لئےاسلحہ سعید بھرم فراہم کرتا تھا، ملزمان کے خلاف تھانہ آرٹلری میدان میں مقدمات درج ہیں۔
اگرآپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News