Advertisement
Advertisement
Advertisement

ماہ اکتوبر میں کرائم کے اعداوشمار سامنے آگئے

Now Reading:

ماہ اکتوبر میں کرائم کے اعداوشمار سامنے آگئے
اسٹریٹ کرائم

ماہ اکتوبر میں کرائم کے اعداوشمار سامنے آگئے

راولپنڈی: ضلع بھر میں چور ڈاکو بے لگام ہوگئے ہیں، ماہ اکتوبر میں  کرائم کے اعداوشمار سامنے آگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق شہر بھر میں رواں ماہ میں شہری 315 موٹرسائیکل سے ہاتھ دھو بیٹھے، ان ایام میں شہری 34 گاڑیاں 5 رکشے اور 1 ٹرک سے محروم ہوئے۔

ذرائع کے مطابق راولپنڈی شہر بھر میں لڑائی جھگڑے سے 23 افراد زخمی بھی ہوئے، 48 شادی شدہ خواتین سمیت نوجوان لڑکیاں اور لڑکے اغوا کے مقدمے درج کیے گئے جبکہ تالے توڑنے کی وارداتوں میں بھی شہری کرڑوں روپے مالیتی زیورات اور نقدی سے محروم ہوئے۔

 

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
استنبول مذاکرات میں پیشرفت نہ ہو سکی ، دہشتگردوں کی سرپرستی منظور نہیں ، پاکستان کا دوٹوک موقف
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن بابر اعظم کی فارم میں واپسی کے لئے پُر امید
بنوں میں دہشتگردی کی بڑی کوشش ناکام ، 20 کلو وزنی آئی ای ڈی نا کارہ بنا دی گئی
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
صدر زرداری کا شہبازشریف کو فون ، آزاد کشمیر میں حکومت بنانے پر اعتماد میں لیا
آزاد کشمیر میں حکومت سازی، پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں اہم ملاقات متوقع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر