Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورونا وائرس کے باعث پاکستان میں فیشن ویک ملتوی

Now Reading:

کورونا وائرس کے باعث پاکستان میں فیشن ویک ملتوی
کورونا وائرس

کورونا وائرس کی وجہ سے اب پاکستان میں بھی 2020 فیشن ویک ملتوی کر دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق فیشن پاکستان کونسل نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس پھیلنے کی وجہ سے فیشن پاکستان ویک کو ملتوی کردیا گیا ہے۔

پاکستان میں تین روزہ فیشن ایونٹ 9 اپریل سے 11 اپریل کو کراچی میں ہونا تھا۔

کورونا وائرس کے پیش نظر آئی پی ایل بھی ملتوی

یاد رہے کہ اس پروگرام میں تاخیر کا فیصلہ کورونا وائرس کے پھیلنے کی وجہ سے کیا گیا ہے۔

Advertisement

فیشن پاکستان کونسل کی چیئرپرسن مہین خان نے کہا ہے کہ عالمی وبائی مرض کی وجہ سے پاکستان فیشن ویک ملتوی کر رہے اور سال کے آخر میں صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد فیشن ویک کے انعقاد کے بارے میں بتائے گے۔

انہوں نے کہا کہ اس حوالے سے ہم نے ڈیزائنرز اور ٹیم سے بات کی جو اس فیصلے سے اتفاق کرتے ہیں۔

واضح رہے کہ فیشن پاکستان کونسل ڈیزائنرز کا ایک قومی ادارہ ہے جو ہر موسم کی ضرورت کے مطابق ملبوسات کی کلیکشن کے ڈیزائن پیش کرتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر