Advertisement
Advertisement
Advertisement

مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 2 فلسطینی شہید، متعدد زخمی

Now Reading:

مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 2 فلسطینی شہید، متعدد زخمی
اسرائیلی فوج

مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 2 فلسطینی شہید، متعدد زخمی

مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 2 فلسطینی شہید  جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔

 فلسطینی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق  اسرائیلی فوج  کی جانب سے ایک زخمی شخص کو لے جانے کی کوشش کرنے والے نوجوانوں پر جان بوجھ کر فائرنگ   کی گئی۔

فائرنگ کا واقعہ جنین شہرمیں پیش آیا  ۔

اسرائیلی فوج نے مسجد کے مینارکو بھی فائرنگ کا نشانہ بنایا  ۔

اسرائیلی فوج غزہ میں کھلے عام جنگی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے رہائشی عمارتوں، اسکولوں اور اسپتالوں کو مسلسل نشانہ بنارہی ہے جس میں بڑی تعداد میں بچے شہید ہورہے ہیں۔

Advertisement

گزشتہ روز اسرائیلی بمباری سے مزید 250 فلسطینی شہید  ہوئے تھے جبکہ مجموعی طور پر  شہید  ہونے والوں کی تعداد نو ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔

گزشتہ روز جبالیہ  پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی حملوں میں 195  سے زائد افراد شہید ہوئے تھے  جبکہ 700  سے زائد زخمی ہوئے اور 120 افراد تاحال لاپتہ  ہیں۔

اسرائیلی فوج کی جانب سے النصر اسٹریٹ پر بیکری کے سامنے جمع افراد پر بم گرایا گیا، امدادی کارروائیوں کے لیے  جمع افراد اور ایمبولینسز  پر بھی میزائلوں سے حملہ کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں اموات ہوئیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صدر زرداری کی چین میں لی شو لی سے ملاقات، پاک-چین تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کے دو ریاستی حل کی قرارداد منظور
چارلی کرک کا ملزم گرفتار، ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ
چارلی کرک کے قتل کی تحقیقات میں اہم پیشرفت، قاتل کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آ گئی
2022 میں پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلیے ترک بچے کی امداد کا خط پھر وائرل
بغاوت کیس میں برازیل کے سابق صدر بولسونارو کو 27 سال قید کی سزا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر